شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ اور پاکستان میں بغاوت کے مقدمات کی تاریخ
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں سماعت کے بعد عدالت نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا سماعت کے دوران کمرہ عدالت کے اندر…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
مٹی کا زنگ (افسانہ)
یہ سب جیسے اچانک ہی ہوا۔ ریلوے اسٹیشن پر معمول کی زندگی نے یکلخت کروٹ لی اور پھر ستے ہوئے چہروں اور نیند سے بوجھل آنکھوں والے مسافروں کا ایک ہجوم اکٹھا ہوتا چلا گیا رات کا پہلا پہر ہوگا، جب یہ واقعہ پیش آیا دُور کے سفر پر نکلنے والے مسافروں اور اسٹیشن کے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (دوسرا حصہ)
پہلی اینگلو افغان جنگ میں شکست کے بعد انگریزوں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ان کو احساس تھا کہ اس بدنامی سے پیچھا چھڑانے کے لیے برطانوی حکومت کو ’’سخت اقدامات‘‘ اٹھانا پڑیں گے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ سندھ کے حوالے سے یہاں کے حکمرانوںسے نئے معاہدوں پر…
سو سال بعد انسان کی اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوگی؟
سوچیں کہ موت آپ سے بہت دور ہو جائے؟ چلیں حادثے وغیرہ میں تو مرنے کی آپشن ہو لیکن آپ بوڑھے ہوں اور نہ ہی کوئی بیماری آپ کو ختم کر سکے انسانوں کی عمریں دو سو، ڈھائی سو سال ہو جائیں لیکن سارے چاق و چوبند چست گھومتے پھرتے نظر آئیں؟ سائنس کی دنیا…
اور جب ہیروشیما اور ناگاساکی تباہی کے استعارے بن گئے۔۔۔
روٹی، انڈے، دودھ، چائے، کافی اور زندگی کی لگ بھگ تمام ضرویات دکانوں سے غائب، سونے کے بھاؤ بکتی سبزیاں، اور پیٹرول سرے سے نایاب۔۔ یہ منظرنامہ ہے 1945 کے جاپان کا، جب ایک عام جاپانی کی زندگی طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہو گئی تھی آمد و رفت کے لیے سڑکوں پر…
قتل کا مطلوب ترین ملزم، جو 28 فلموں میں اداکاری اور کئی روپ بدل کر 30 سال تک چھپا رہا
اوم پرکاش جسے پاشا کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ میں پولیس کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے وہ تیس سال تک ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں ڈکیتی اور قتل کی ایک واردات سے تعلق کے شبے میں مطلوب تھا، یہاں آنے کے بعد اس نے…
عزم و ہمت کی داستان: ہاتھ پاؤں سے محروم عمر کوٹ کے علی نواز سومرو
علی نواز سومرو کا تعلق سندھ کے پسماندہ ضلع عمر کوٹ سے ہے، وہ دونوں ہاتھ اور پاؤں سے محروم ہیں علی نواز سومرو اس وقت اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی میں زیر تعلیم ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ اپنے جیسے لوگوں کے لیے کچھ کریں…