ایک عجیب کتاب… بہت ہی عجیب
عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو، شفیق اور روئی سے ملائم دل والی ہیں لیکن ان کی کتاب ’دیپ جلتے رہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیں اور وہ بھی اپنے لیے یوں ہنستے مسکراتے اپنے زخموں کے ٹانکوں اور دُکھتی رگوں سے چھیڑ چھاڑ، وقت کے سفر میں بہت…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (تیسرا اور آخری حصہ)
اس دور کے کراچی میں برہمنوں کے تین یا چار اسکولوں میں ہندوؤں کو سندھی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ طالب علم روزانہ اپنے استاد کے لیے تحفے کے طور پر تھوڑی مقدار میں چاول اور ایندھن کے لیے چند لکڑیاں ضرور لے کرجایا کرتا تھا جبکہ والدین ہر ماہ ایک یا دو روپے…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…
سافٹ اسکِلز: سی وی پر موجود چیزیں اب کافی نہیں، ملازمت کے لیے یہ ہنر بھی ضروری ہیں
اپنا کام مؤثر انداز میں کرنے کے لیے ’ہارڈ اسکِلز‘ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی وہ خصوصی مہارت اور علم جس کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھائی جا سکے لیکن دنیا بھر میں اب کام کاج کے طریقے بدل رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ’سافٹ اسکِلز‘ بھی اتنے ہی اہم ہو سکتے ہیں، جتنے…
منکی پاکس کا خوف۔۔ برازیل میں لوگوں نے بندروں پر حملے شروع کر دیے
برازیل میں بندروں پر انسانوں کے حملوں کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، ان میں ساؤپولو کے جانوروں کی ایک پناہ گاہ میں دس بندروں کو زہر دینے کا واقعہ بھی شامل ہے بتایا جاتا ہے کہ ان حملوں کی وجہ منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھیلنے والا خوف ہے عالمی…
یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں ڈوب گئی
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی کشتی میں سوار اور اٹلی پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن میں سے تقریباً انتیس کو بچا لیا گیا، جبکہ درجنوں دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں یونانی دارالحکومت ایتھنز سے بدھ دس…
امریکہ میں پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کا مبینہ قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبکرکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا گیا ہے پیر کو اکیاون برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر…
سوئی چبھوئے بغیر خون میں گلوکوز چیک کرنے والا آلہ
پانچ مصری طلبہ نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ایک عالمی مقابلے میں سوئی چبھوئے بغیر گلوکوز مانیٹرنگ آلے کا منفرد ڈیزائن بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے قاہرہ میں امریکن یونیورسٹی (اے یو سی) کے طلبہ کا کہنا ہے کہ ’گلوکو کلپ‘…