موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ، اب کون سی بائیک کتنے کی ملے گی؟
روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والے کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ ایک سال سے غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، جس کے…
چلی میں دنیا کی ’انتہائی بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ’بہت بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری ہے، جس کی مدد سے آسمان کا مشاہدہ کرنے کی صلاحیت پانچ ہزار گنا تک بڑھ جائے گی امید کی جا رہی ہے کہ یہ ایکسٹریملی لارج ٹیلی اسکوپ (ای ایل ٹی) 2027ع تک کام شروع کر دے گی۔ اسے چلی میں…
سمندری گھاس سے بنی غذائی پیکنگ فٹبال ورلڈ کپ میں پیش
دنیا بھر میں پلاسٹک پیکنگ ایک خوفناک عالمی بحران کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کی ایک چھوٹی سی کوشش کے طور پر ایک برطانوی کمپنی نے سمندری گھاس سے کامیابی سے غذائی پیکنگ تیار کی ہے، جسے یو ای ایف اے وومن یورو فٹبال کے فائنل میں تمام شائقین…
کراچی: پولیس ہیڈکوارٹر میں دستی بم دھماکا، دو اہلکار جاں بحق، دو زخمی
کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی نے بتایا کہ گارڈن میں واقع پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریباً سوا گیارہ بجے دستی بم دھماکا ہوا…
قدیم اور شاندار تاریخ کے حامل چین کے اویغور، جو کبھی منگولوں پر حکمرانی کرتے تھے
آج یہ برادری محکوم ہے اور ممکنہ طور پر اپنی تاریخ کے بدترین وقت کا سامنا کر رہی ہے لیکن کبھی اویغور ایک سلطنت تھی جس نے منگولوں کے علاقوں پر حکومت کی، چنگیز خان کو رسم الخط دیا، تیمور دی لیم نے ان پر حکمرانی کی، ایک صوفی تھیوکریسی قائم کی، اور بیسویں صدی…
سیلاب کو سیاسی ہوتے دیر نہیں لگتی
رفتہ رفتہ تباہ کاری کی کتاب ورق در ورق کھلتی جا رہی ہے۔ آخری پنے تک پہنچتے پہنچتے جانے املاکی و جانی و مواصلاتی تباہی کی کیا تصویر بنے۔ آثار یہی بتا رہے ہیں کہ دو ہزار دس کے بعد آنے والا یہ سب سے ظالم مون سون ہے۔ تب خیبر پختون خوا، پنجاب اور…
بلوچستان میں ڈیموں کی صورتحال کیا ہے؟
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی کے ماہی گیر اسماعیل کا کہنا ہے ”موجودہ بارشوں سے 2005ع کی یاد آ گئی ہے۔ جب اچانک شادی کور ڈیم ٹوٹ گیا اور پورے کا پورا علاقہ ڈیم کے پانی کے نیچے آ گیا، کسی کے پاس خود کو بچانے کا کوئی موقع نہیں تھا۔ پانی اپنے…
جولائی میں بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔۔ مزید کتنا اضافہ ہوگا؟
ماہانہ تین ہزار سے ساڑھے تین ہزار روپے بجلی کا بل ادا کرنے والے صدر ٹاون کراچی کے رہائشی سعید سربازی کو جولائی کے مہینے کا بل آٹھ ہزار روپے موصول ہوا۔ سعید سربازی وائٹ کالر جاب کرتے ہیں اور ان کے گھر میں بجلی کا استعمال بھی زیادہ نہیں ان کے گھر میں صرف…