رحمان کے جوتے
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستا رہی تھی۔ ”جینا کی ماں، جینا کی ماں۔۔۔!“ اس نے چلاتے ہوئے کہا۔۔۔ ”کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔۔۔“ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ…
یکم اگست، جب سلطنت برطانیہ نے غلامی ختم کرنے کا اعلان کیا
آج سے 188 سال قبل جب برطانوی پارلیمان نے برطانیہ کے زیرتسلط علاقوں میں غلامی کے خاتمے کا اعلان کیا تو ان لاکھوں افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جنہیں دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں غلاموں کے طور پر خریدا اور بیچا جا چکا تھا یکم اگست، 1834 کو برطانوی…
نوجوان ملازمتوں کے بجائے اپنا کاروبار کریں
وطن عزیز میں ملازمتوں کےلیے دو اہم شعبے ہیں۔ ایک شعبہ سرکاری، جس میں نیم سرکاری بھی شامل ہے کیونکہ اسے بھی سرکاری یا اس کے قریب تر سمجھا جاتا ہے جبکہ دوسرا شعبہ پرائیویٹ ہے سرکاری شعبے کے بارے میں عوام کا نقطہ نظر بہت اچھا ہے۔ وہ سرکاری ملازمت کو بہت…
جب ایک شخص کی معمولی سی خراش جسم کا گوشت کھانے والے جان لیوا مرض میں بدل گئی
اسکاٹ نیل کام سے واپس آ رہا تھا کہ اس کے گھٹنے پر معمولی سی خراش آ گئی۔ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ معمولی سی خراش اس کی زندگی کے لیے خطرہ بن جائے گی لیکن یہ معمولی سی خراش نہ صرف اس کی ٹانگ سے محرومی کا خطرہ بن گئی بلکہ اس کی…
پولیس کو چیلنج کر کے قتل کرنے والا بے رحم سیریل کِلر ’دہلی کا قصائی‘
یہ 20 اکتوبر 2006ع کی ایک صبح تھی، جب سویرے ہی مغربی دہلی کے ہری نگر پولیس اسٹیشن میں ایک شخص نے فون کر کے بتایا ”میں نے تہاڑ جیل کے گیٹ نمبر تین کے بالکل باہر ایک لاش رکھی ہے“ پولیس نے جب وہاں پہنچ کر دیکھا تو اسے ایک ٹوکری میں ایک کٹی…
8 دنوں میں 27 لاشیں: سکھر بیراج میں تیرتی لاشیں کہاں سے آتی ہیں؟
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر کے قریب دریائے سندھ پر بنے قدیم سکھر بیراج میں گذشتہ کئی دنوں سے تیرتی ہوئی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر پولیس کے مطابق گذشتہ آٹھ دنوں کے دوران سکھر بیراج میں تیرتی ہوئی ملنے والی لاشوں کی تعداد ستائیس ہو چکی ہے ڈپٹی…
بائیو انرجی: توانائی کا بہتر متبادل ذریعہ
فضلہ نہ صرف گندگی بلکہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بھی بنتا ہے، فضلے سے توانائی پیدا کرنے سے زیادہ سے زیادہ فضلہ زمین میں ٹھکانے لگانے سے بچا جاسکتا ہے اگر ہم فضلے کو توانائی کے متبادل ذریعے کے طور پر دیکھیں تو ممکنہ طور پر ہم توانائی کے بحران سے بڑی حد…
لال سنگھ چڈھا: جب عامر خان ٹام ہینکس کے بجائے اپنے بیٹے سے متاثر ہوئے
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف اداکار عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ 11 اگست کو ریلیز ہونے جا رہی ہے یہ فلم 1994 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے ماخوذ ہے فلم میں کرینہ کپور خان بھی ہیں، جبکہ اس ے فلم ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ کے ہدایت…