دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیے آلہ تیار
ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد ملے گی کہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے…
قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سالوں سے لاپتہ افراد جولائی کے شروع سے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بارہ سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے گیارہ سال کے عرصے تک لاپتہ رہے…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے آج پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن نے جمعرات کو 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر پریس کانفرنس میں کہا ’پارلیمانی کنزرویٹو…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم، پاکستانیوں کو فائدہ کب پہنچے گا؟
نئی حکومت آنے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے، گزشتہ دنوں جب ایک صحافی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا حوالہ دے کر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بارے میں…
یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور
یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے ہیں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے…
نئے پکوان: مخلوط پلاؤ، نیوٹرل گوشت، کفایتی کوفتے
یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی بہن کے گھر…
غیر ازدواجی تعلقات اب سب کی دسترس میں
شادی شدہ زندگی کا آغاز دو انسانوں اور دو خاندانوں کے ایک دوسرے پر اعتماد سے ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب ہمارے معاشرے میں بھی غیر ازدواجی تعلقات کی وجہ سے اس اعتماد کے اپنے انجام کو پہنچنے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں پاکستانی معاشرے میں عام طور پر کہا جاتا…
کسی کی فون کال کیسے ٹیپ یا ریکارڈ کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ ہے؟
ان دنوں ملکی سیاست میں ایک مرتبہ پھر مبینہ وائر ٹیپنگ، فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس کا غلغلہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے ”انٹیلیجنس ایجنسیاں غیر قانونی طور پر فون ٹیپنگ کرتی ہیں اور عمران خان کی سکیور لائن ٹیپ کرنے پر سپریم…