”جب پڑھایا ہی نہیں تو تنخواہ کیسی؟“ کالج کے پروفیسر نے چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کر دی
ایسے وقت میں جب لوگ زیادہ سے زیادہ جگہوں سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، بہار کے ایک استاد نے ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ یہ مثال قائم کرنے والے استاد ڈاکٹر للن کمار ہیں بھارتی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں واقع ’بابا صاحب بھیم راؤ یونیورسٹی‘ سے منسلک نتیشور…
کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟
‘جس طرح سال ہا سال میں عدلیہ نے اپنے اندر طریقہ کار بنایا ہے، اسی طرح آرمی کو بھی بطور ادارہ داخلی سطح پر اپنے آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہیے۔’ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے یہ تجویز پیش کر کے دراصل پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کے…
سیالکوٹ میں خاتون شوہر کے ’اندھے قتل‘ کے الزام میں کیسے گرفتار ہوئیں؟
کھیلوں کی صنعت کے حوالے سے مشہور پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پولیس نے ایک خاتون کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار کرتے ہوئے ایک ماہ کی قلیل مدت میں ایک ‘اندھے قتل’ کا کامیابی سے سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے خاتون کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں…
پاکستان میں بجلی جاتے ہی موبائل فون کے سگنل اور انٹرنیٹ بھی کیوں غائب ہو جاتا ہے؟
کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں رہائش پذیر فرحان احمد کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورت میں موبائل فون کے سگنل غائب ہونے کا دورانیہ اب پہلے سے بہت بڑھ گیا ہے ’بجلی بھی غائب ہو جاتی ہے اور اوپر سے موبائل فون کے سگنل بھی۔۔۔ دنیا سے رابطہ ہی کٹ…
منیٰ میں پاکستان کیمپ میں حاجی کس حال میں ہیں؟
گزشتہ دنوں سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر پاکستانی حج کیمپ کی ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں یہ شکایات سامنے آئی ہیں کہ اس بار حکومت کی طرف سے کیے گئے حج انتظامات انتہائی ناقص ہیں وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پورے کیمپ میں رکھے ہوئے پانی کے کولر خالی پڑے ہیں۔…
سمبا: بکری کا بچہ جو غیر معمولی حد تک لمبے کانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا اسٹار بن چکا ہے
اگر آپ کارٹون کیریکٹرز سے دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ نے ممکنہ طور پر ڈمبو کا نام سنا ہوگا۔ یہ ایک ہاتھی کے بچے کا کارٹون کردار تھا،جو اپنے حد سے زیادہ لمبے کانوں کی وجہ سے ہر ایک کے مذاق کا نشانہ بنتا تھا اور اسے سرکس میں کرتب دکھانے پر مجبور کیا جاتا…
اینکر عمران ریاض کو چکوال عدالت میں پیشی کے بعد سنگین غداری کے مقدمے کی تفتیش کے لیے لاہور لے جایا جائے گا
عدالتی تاریخ کے ”تاریخ پر تاریخ“ کے بعد اینکر عمران ریاض کے حوالے سے ملک میں اس وقت ”عدالت پر عدالت“ کا معاملہ چل رہا ہے اینکر عمران ریاض خان کے وکیل عبدالقدیر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو کل (جمعہ) چکوال کی مقامی عدالت میں پیش کرنے کے بعد راہدری…
سندھ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی کان میں مزدوروں کی ہلاکت، کئی گھنٹوں بعد مشینیں منگوائی گئیں۔۔۔
صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی ایک کان میں پانی بھر جانے کے نتیجے میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک بارہ سال بچہ بھی کان میں موجود تھا، جو لاپتہ ہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کان میں بچے کی موجودگی کے حوالے سے تحقیقات کا حکم…