’محور‘ سے ’محاورہ‘ اور پھر ’حُور‘ کیسے بنی؟
صلیب و دار کے قصے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں، قلم کی جنبشوں پر سر قلم ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔ شعر مقبولِ خاص شاعر عزیز حامد مدنی کا ہے، غالب نے جس لغزش قلم پر ہاتھ قلم ہونے کی دُہائی دی تھی، مدنی صاحب نے اُسی جُرمِ قلم پر سرقلم ہونے کا مژدہ سنا ہے…
گھوڑے پر بیٹھ کر سمندر میں کیکڑوں کے شکار کی پانچ سو سالہ قدیم روایت
بیلجیم کے شمالی ساحل پر گھوڑے پر سوار ہو کر کیکڑے پکڑنا ایک نایاب پیشہ ہے اور اسے ابھی کچھ عرصے پہلے تک صرف مرد ہی اپنایا کرتے تھے لیکن نیلے بیکارٹ بیلجیم میں پہلی گھڑ سوار خاتون ماہی گیر ہیں، جنہوں نے یہ پیشہ اختیار کیا ہے بیکارٹ کا اس پیشے کو اختیار…
یوکرین جنگ: خندقوں سے بھی اپنے طلبہ کو تعلیم دیتے ہوئے اساتذہ
یونیورسٹی کے پروفیسر فیدر شنڈور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران آنلائن پڑھاتے رہے ہیں وہ اب بھی پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے طلبہ کو آنلائن ہی پڑھا رہے ہیں، لیکن اس بار یہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ وہ جنگی محاذ پر موجود ہیں سینتالیس سالہ شنڈور نے روسی…
امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور نہتے سیام فام کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
امریکی ریاست اوہائیو کی پولیس ٹیم نے جس نہتے سیاہ فام شخص کو متعدد بار فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا، اس کی وڈیوز جاری کر دی ہیں حکام نے گزشتہ روز جو وڈیوز جاری کی ہیں، ان میں دکھایا گیا ہے کہ اس فائرنگ کے واقعے میں آٹھ پولیس اہلکار ملوث ہیں، جس…
آج بارش، عید کے دوران بھی بادل برسیں گے۔۔۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کے موجودہ سلسلے کا رخ ابھی سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی طرف ہے اور ان علاقوں میں آئندہ چند روز میں ہلکی اور تیز بارشوں کا امکان ہے پیر کو محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ’گذشتہ دو دنوں…
اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے پر اب کتنی کٹوتی ہوگی؟
ملک میں اپنے بینک کے علاوہ دیگر بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے پر صارفین کو اب اضافی 4.69 روپے ادا کرنا ہوں گے اگر آپ ایسے بینک کی اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکال رہے ہیں جہاں آپ کا اکاؤنٹ نہیں ہے، تو مجموعی طور پر وہاں آپ کو 23.45…
جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے‘
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی…
مطالبات پورے نہ ہونے پر ’حق دو تحریک‘ کا گوادر میں دوبارہ دھرنے کا اعلان
’حق دو تحریک‘ بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ تحریری معاہدے کے باوجود مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے پر 21 جولائی کو گوادر میں دوبارہ دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ…