پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والا واٹر للی (سوسن) کا سب سے بڑا پودا دریافت ہوا ہے، جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز) بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے کنول کی طرح پھیلنے والا اس کا پتہ لگ بھگ…
جنگ نے روسیوں اور یوکرینیوں کو توہمات کا شکار بنا دیا
یوکرین جنگ کے بعد صورتحال غیریقینی ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ زیادہ تر روسی توہمات کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے نجومیوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس میں نجومی اور ماہرین نفسیات ویسے…
امریکہ میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے چھ ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
امریکی ریاست الینوائے میں پیر کو یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ سے کم از کم چھ ہلاکتوں کے بعد ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شکاگو کے مضافاتی علاقے ہائی لینڈ پارک میں ایک شخص نے ایک چھت…
پنجاب کے ایک کسان، جنہوں نے الن فقیر کا روپ دھار لیا
سر پر اجرک کی پگڑی باندھے، گلے میں رنگ برنگے ہار لٹکائے پنجاب کی تحصیل رحیم یار خان کے فقیر واحد بخش سندھ کے مشہور گلوکار الن فقیر کا روپ دھار کر اپنے بیٹے کے ساتھ لوک ورثہ اسلام آباد میں اپنے فن کے جوہر دکھاتے ہیں الن فقیر سندھ کے شہر جامشورو سے تعلق…
نوجوان سائیکلسٹ، جو ماحول دوستی کا پیغام لے کر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں
نوجوان شہزاد اعوان کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے، وہ سائیکل پر ملک بھر کا سفر کرتے ہیں شہزاد کا مقصد ماحولیات کی بہتری کے ساتھ ساتھ اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ ہمارا ملک بالکل محفوظ ہے اور یہاں سیاحت کو کوئی خطرہ ہے حال ہی میں وہ اپنی سائیکل…
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے بابر غوری امریکا سے ساڑھے سات سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے پیر کی رات وطن واپس پہنچے تھے گزشتہ ماہ ہی سندھ ہائی کورٹ نے…
کراچی کے لئے بجلی 9.42 روپے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لیے بجلی 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے اس بھاری اضافے سے کے-الیکٹرک صارفین پر 19 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے…
کمفرٹ زون سے ہرگز باہر نہ نکلیں!
کمفرٹ زون سے ہرگز باہر نہ نکلیں! جس کا دل کرتا ہے کوئی متاثر کرنے والا واقعہ سنا کے ہمیں پیچھے لگا لیتا ہے اور ہم بھی بغیر سوچے چل پڑتے ہیں انسان اپنی فطرت میں لالچی ہے۔ جسے غرض نہیں، کوئی امید نہیں، لالچ نہیں، توقع نہیں تو وہ پھر بے نیاز کہلائے گا…