کراچی کے نوجوان محمد حسن ناریجو کا 19 انچ لمبے کانوں والا ’سمبا‘
سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والے بکری کے بچے کا نام ’سمبا‘ رکھا گیا ہے، جس کی وجہ اس کے غیرمعمولی طور پر لمبے کان ہیں پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے کے کان اتنے لمبے ہیں کہ اس کے…
محمد زبیر: بھارتی عدالت کا فیصلہ لیک ہونے پر تنازع کھڑا ہو گیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی پارٹی ترجمان کے توہین آمیز بیان کی طرف عالمی توجہ مبذول کروانے والے بھارتی صحافی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ہے، جنہیں چند دن قبل دہلی پولیس نے چار سال پرانی ٹوئٹ پر گرفتار کیا تھا فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے…
ڈنمارک: کوپن ہیگن کے مال میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک مصروف مال میں اتوار کو ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا ”فائرنگ کرنے والے بائیس سالہ ڈینش نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، لیکن اس کے…
پاکستانی فلمساز آسکر میں نامزد دستاویزی فلموں کے لئے بطور جج مدعو
فلم سازی میں متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فلمساز محمد علی نقوی کو دستاویزی فلموں کی کیٹیگری میں آسکر ایوارڈز کا جج بننے کے لیے مدعو کیا گیا ہے اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے عالمی فلمی برادری کے معتبر اراکین کو مختلف…
ہم رہے نہ ہم (افسانہ)
”بلال۔۔ بلال جلدی اٹھو!!!“ میں نے پریشانی میں، بخار میں بے سدھ سوت بلال کو بے اختیار جھنجوڑ دیا بلال ہڑبڑا کر اٹھ تو گیا مگر کچھ بھی سمجھنے سے قاصر تھا۔ میں نے اپنے آپ پر قابو رکھتے ہوئے اسے پانی کا گلاس دیا، جسے اس نے کسی پیاسے صحرائی کی طرح ایک ہی…
کیا پاکستان کو واقعی کسی چے گویرا کی ضرورت ہے؟
گذشتہ صدی میں انقلاب کی تڑپ اور بغاوت کے جذبے نے مجسم ہو کر ارجنٹائن کے ایک شہری چے گویرا کا روپ دھار لیا، جو نگری نگری پھرا اور گھر کا رستہ بھول گیا۔ اس دوران اگر وہ نہیں بھولا تو وہ تھی نچلے طبقے سے وابستگی اور ان کی پسماندگی کے خاتمے کی عملی…
میں کسی سے نہیں ڈرتا ورتا۔۔۔
محمد زبیر کا نام سنا ہے؟ یہ نوجوان جو انڈین خبررساں ویب سائٹ آلٹ نیوز کے بانیوں میں شامل ہیں اور ان دنوں ایک ٹویٹ کے جرم میں بغاوت، ساز باز، بیرونِ ملک سے امداد، مذہبی منافرت پھیلانے اور دیش کو بدنام کرنے کی دفعات کے تحت پولیس تحویل میں ہے ۔وہ الگ بات کہ…
غریب ممالک امیر ملکوں کے فضلے کی ڈمپنگ اور لینڈفل سائٹس بن رہے ہیں
حال ہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کو بتایا گیا کہ پاکستان ہر سال 80 ہزار ٹن فضلہ درآمد کرتا ہے حیران کن بات یہ ہے کہ ملک کے قانون بنانے والوں کو اس بارے میں سرے سے علم تک نہ تھا خیال رہے کہ اس درآمد کے باعث نہ صرف ملک…