بلوچستان: مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں اتوار کو راولپنڈی سے آنے والی مسافر بس دہانہ سر کے مقام پر کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ژوب مظفر شاہ نے بتایا کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ دہانہ…
الن بھائی
ہم سات بھائی بہنوں میں الن بھائی دوسرے نمبر پر تھے ان سے بڑے مرحوم آفاق احمد تھے جو صحافت کے پیشے سے وابستہ رہے۔ انہوں نے اپنا کیرئیر روزنامہ حریت سے شروع کیا۔ پھر مارننگ نیوز اور جنگ گروپ میں بھی خدمات انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ بے شمار جرائد اور میگزین…
آئی ٹی کی صنعت کا کیا کریں
اس وقت ڈجیٹل معیشت کا عالمی حجم بارہ ٹریلین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یعنی ساڑھے پندرہ فیصد عالمی معیشت ڈجیٹل ہے اور اگلے پندرہ برس میں اندازہ ہے کہ لگ بھگ پچاس فیصد معیشت ڈجیٹل ٹیکنالوجی پر کھڑی ہو گی۔ روایتی شعبوں کے روایتی دماغوں کے لیے بھلے یہ اچھی خبر نہ…
”ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں“ جبری گمشدگیوں پر قانون سازی کے گمشدہ بِل کا کیا بنا؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہے تو ادارے حفیظ بلوچ سے معافی مانگیں، کہہ دیں کہ غلط شناخت کا معاملہ تھا انہوں نے کہا کہ…
کیا سوشل میڈیا کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بن رہا ہے؟
آج کل سمارٹ فون رکھنے والے لگ بھگ سبھی لوگ کسی نہ کسی شکل میں سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں۔ موبائل فون کی لت صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جڑے رہنے اور خود کو باخبر رکھنے پر اکساتی ہے سوشل میڈیا پر خبروں کی بھرمار ہے ، لیکن یہاں…
مائیں بچوں کو اپنے دودھ کی بجائے فارمولا دودھ کیوں پلاتی ہیں؟
دنیا بھر میں خواتین بچے کی پیدائش کے بعد انہیں اپنا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں لیکن عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان میں سے صرف 44 فیصد خواتین ہی چھ ماہ تک اپنا دودھ پلانا جاری رکھتی ہیں ایسی مائیں متبادل کے طور پر بچوں کو فارمولا دودھ پلانا شروع کرتی ہیں،…
بیالیس ہزار سال پہلے پائے جانے والے کینگرو کے دیوقامت فوسل دریافت
ماہرین حیاتیات نے جدید دور کے آسٹریلوی کینگروز کے آباؤ اجداد کا ایک بہت بڑا فوسل دریافت کیا ہے، جو لگ بھگ بیالیس ہزار سال قبل معدوم ہو گیا تھا ماہرین کا خیال ہے کہ اس فوسل سے اس ممالیہ جانور کے ارتقا کی مزید وضاحت ہوگی دیو قامت فوسل کینگرو کی نئی نسل…
ناراض بھائی کو منانے کے لیے بہن کا 434 میٹر طویل خط!
’برادرز ڈے‘ کے موقعے پر اپنے بھائی کو مبارک باد نہ بھیج سکنے کا ازالہ کرنے کے لیے خاتون نے بلنگ رولز پر 434 میٹر طویل خط لکھا دیا، جس کا وزن پانچ کلوگرام سے زیادہ تھا بھارت کے مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹس کے مطابق ان جذبات کا اظہار بھارتی ریاست…