بجلی کا بل آیا تو فطرت کا قرب پایا
جون کی آخری سے پہلی شب ہے اور دس بجنے کو ہیں۔ میرے گردا گرد پھیلی فضا کا بدن تپ رہا ہے۔ کوئی بھولا بھٹکا ہوا کا جھونکا کبھی آ نکلتا ہے تو بدن کے نم مساموں کو قدرے راحت دے جاتا ہے۔ برقی رو تعطیل پر ہے۔ دیوار کے ساتھ کھڑے آم اور جامن…
اون منی: پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت میں ’پریمیئم‘ کیسے ایک غیر رسمی متوازی شعبہ بن چکا ہے؟
محمد اصغر نے گذشتہ برس اپنی کمائی سے پہلی بار کار بُک کروائی۔ محدود پیمانے پر کاروبار کرنے والے اڑتیس سالہ اصغر اپنی کار حاصل کرنے کے لیے بے تابی سے منتظر تھے، تاہم کار کمپنی کی جانب سے انہیں کار کی ڈیلیوری سات ماہ کے بعد بھی نہیں ہو پائی محمد اصغر نے…
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے بیس سال، یہ عدالت کیا کرتی ہے؟
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (عالمی فوجداری عدالت یا آئی سی سی) کے قیام کو آج بیس سال مکمل ہو گئے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ عدالت کیا ہے اور یہ کس قانون کے تحت قائم کی گئی؟ اس سے کئی دیگر سوالات بھی جڑے ہوئے ہیں ، جیسا کہ کیا جوہری طور پر اس…
سیاست دانوں کو گدھے سے تشبیہ دے کر گدھوں کی ہتک پر عدالت میں درخواست دائر
کراچی کے ایک شہری نے گدھوں کو سیاست دانوں سے تشبیہ دے کر گدھوں کی ہتک کرنے کے خلاف ایک درخواست دائر کی ہے، جس پر عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے جواب طلب کر لیا ہے کراچی کے ضلع جنوبی کی سیشن اور ڈسٹرکٹ عدالت میں 29 جون کو ایک مقامی…
جبری گمشدگی کے شکار حفیظ بلوچ تمام الزامات سے بری ”آخر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا گیا؟“
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم عبدالحفیظ بلو چ کو جمعرات کو بلوچستان کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے دہشت گردی کے مقدمے سے بری کر دیا ہے رواں سال 15 مارچ کو گرفتاری ظاہر کیے جانے کے بعد حفیظ بلوچ ضلع نصیر آباد…
’بین اینڈ جیری‘ یہودی بستیوں میں آئس کریم کی فروخت پر اعتراض کیوں کر رہا ہے؟
دنیا کی بڑی اور مشہور آئس کریم بنانے والی کمپنی ’بین اینڈ جیری‘ نے اپنی ’پیرنٹ کمپنی‘ یونی لیور کے فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی بستیوں میں آئس کریم کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے بین اینڈ جیری فرم کا کہنا ہے کہ اُس کا خیال ہے کہ…
بلوچستان کی طرف سے کشمیر کو جہاز تحفے میں دینے کا معاملہ عدالت میں۔۔۔
بلوچستان حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کو تحفے میں دیے جانے والے جہاز کے معاملے پر وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری نے عدالت کو بتایا ہے کہ جہاز دیا نہیں گیا تھا بلکہ صرف تجویز لی گئی تھی آزاد کشمیر کو جہاز تحفے میں دینے کے معاملے پر جمعرات کو بلوچستان ہائی…
مذاق اور تنقید کا نشانہ بننے والا بی آر ٹی منصوبہ ’تیسرے بین الاقوامی ایوارڈ‘ میں نامزد
ملک میں مخالفین کی جانب سے مسلسل مذاق اور تنقید کا نشانہ بننے والا صوبہ خیبر پختونخوا کی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ’زو پشاور‘ کے نام سے مشہور بی آر ٹی منصوبہ ڈھائی لاکھ ڈالر انعام کے لیے دنیا کے بہترین منصوبوں میں شامل کر لیا گیا ہے دنیا بھر سے پیش…