بلی سے انسان میں کورونا وائرس کی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ
تھائی لینڈ میں سائنسدانوں نے ایک پالتو بلی کے ذریعے ایک ویٹرنری سرجن میں کورونا وائرس کی منتقلی کے پہلے ٹھوس ثبوت کی اطلاع دی ہے ساتھ ہی محققین کا کہنا ہے کہ بلی سے انسان میں وائرس کی منتقلی کے ایسے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں…
شام میں جاری تنازعے میں دس برس میں تین لاکھ سے زائد شہری ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے آٹھ مختلف ذرائع پر مبنی اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے میں یکم مارچ 2011 سے 31 مارچ 2021 کے درمیان تین لاکھ چھے ہزار آٹھ سو ستاسی شہری مارے گئے۔ جبکہ ایک کیمپ میں ایک سو سے زائد قیدی ہلاک ہو گئے منگل کے روز اقوام…
عدالتی فیصلہ: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کتنے خطرے میں ہیں؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نکال کر انتخاب کی گنتی دوبارہ کرنے کا حکم دیا ہے لاہور ہائی کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے آج جمعرات 30 جون کو وزیر اعلیٰ پنجاب…
تحریک طالبان پاکستان کا فاٹا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے سے انکار
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے واضح کیا ہے کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوا سے قبائلی اضلاع کا انضمام ختم کرنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کالعدم عسکری گروہ کے سربراہ نور ولی محسود نے کہا کہ ”ہمارے مطالبات…
پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے…
چاڈ کی سرحد کے قریب لیبیا کے صحرا میں 20 تارکین وطن شدید پیاس سے جاں بحق
کوفرا کے جنوب مشرقی علاقے میں ریسکیو سروسز نے ایک بیان میں کہا کہ ایک ٹیم نے "20 لاشیں نکال لیں جو ان کی گاڑی کے ٹوٹنے کے بعد صحرا میں پائی گئیں۔” بیان میں مزید کہا گیا کہ گاڑی پڑوسی ملک چاڈ سے آئی تھی اور ٹوٹنے سے پہلے لیبیا کے علاقے میں…
برازیل کے مشہور درخت لاپاچو میں لیوکیمیا علاج کی دریافت
کیمبرج: خون کو متاثر کرنے والی کینسر کی ایک مہلک قسم مائی لوئڈ لیوکیمیا ہے جو تیزی سے موت کی وجہ بنتی ہے۔ اب برازیل کے ایک مشہور درخت کی چھال سے ایک مرکب (کمپاؤنڈ) ملا ہے جو علاج میں کام آسکتا ہے۔ اب یہ مرکب آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ ایک…
ارتھ ایف ایم: پوری دنیا سے قدرتی آوازیں سنانے والی ویب سائٹ
Earth.fm نامی ویب سائٹ پر ایمیزون سے لے کر یلو اسٹون پارک، امریکا اور مصری جنگلات کے ساتھ ساتھ گھانا میں جنگلی جانوروں کی آوازیں پوڈکاسٹ کی صورت میں رکھی گئی ہیں۔ ایک انٹرایکٹو نقشے کی مدد سے آپ دنیا بھرکے قدرتی مقامات کی صدائیں بھی سن سکتے ہیں۔ ارتھ…