جاپان میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے 1875ع میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع…
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد اضافے سے کتابوں کی اشاعت مشکل ہو گئی
کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد کے ریکارڈ اضافے اور مقامی ملز کی جانب سے منافع خوری کی وجہ سے کتابوں کی اشاعت ناممکن دکھائی دے رہی ہے آل پاکستان مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سابق نائب چیئرمین عابد ناصر کا کہنا ہے کہ ”درآمدی کاغذ پر بلند شرح ٹیکس، روپے کی قدر میں…
آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے ‘مزید اقدامات’ کے طور پر مزید ٹیکس
پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ایک ارب 85 کروڑ ڈالر کی 2 مشترکہ قسطیں حاصل کرنے کے لیے جولائی کے آخر یا اگست کے شروع تک کم از کم 2 مزید ”پیشگی اقدامات“ کرنے ہوں گے اعلیٰ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیشگی اقدامات حکومت کی جانب…
کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رائٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی) کے کمپوننٹ 1 اور 3 کا انتظامی کنٹرول نہیں لے گی۔۔ منچھر جھیل کی ماحولیاتی بحالی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک حیران کن فیصلہ ہے حکومت کا کہنا ہے کہ آر بی او ڈی سیریز کا ایک اہم…
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہزاروں سال لگ گئے۔۔
بچوں کو ’بچہ‘ سمجھنے میں ہمیں ہزاروں سال لگ گئے۔ پرانے مصوری کے نمونوں میں بچوں کے پہناوے وغیرہ ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہم بچوں کو بالغوں کی ایک چھوٹی شکل تو سمجھتے رہے ہیں لیکن ہم نے ان کو کبھی بچہ نہیں سمجھا انسانوں نے انسانوں پر بہت سے ظلم روا رکھے ہیں۔…
”تمغہ نہیں دینا نہ دیں، مقدمے سے تو جان چھڑائیں“
لاہور میں پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگنے پر اسے آبادی سے دور لے جانے والے ڈرائیور پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس پر موٹرے پولیس نے کہا ”اس واقعے میں احتیاطی تدابیر کو مدِنظر نہیں رکھا گیا“ لاہور کے علاقے مانگا بائی پاس پر جاوید اقبال نامی ایک ڈرائیور…
وزیر خزانہ نے صبح میسج کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک نہیں دو ارب ڈالر ملیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اب ایک ارب ڈالر کی بجائے دو ارب ڈالر ملیں گے یہ بات وزیر اعظم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب میں کہی میاں شہباز شریف نے کہا ”وزیر خزانہ…
لیاری میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج، لاٹھی چارج سے خاتون ہلاک، پورا شہر سڑکوں پر
کراچی میں ماڑی پور روڈ کے قریب لیاری کے رہائشیوں کی جانب سے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ لاٹھی چارج کے…