ایشیا میں الیکٹرک موٹر بائیکس کا بڑھتا استعمال اور پاکستان میں اس کا مستقبل
اگر ہم الیکٹرک وہیکل کی بات کریں تو ذہن میں فورا ٹیسلا یا کسی ملتی جلتی کار کا تصور آتا ہے لیکن ایشیا میں الیکٹرانک وہیکلز کے غلبے کی جنگ موٹربائیکس پر لڑی جا رہی ہے ایشیا کے زیادہ تر ملکوں میں جائیں تو فوری طور پر ایک بات جو سامنے آتی ہے، وہ ہر…
بلدیاتی انتخابات میں مزدور کی بیٹی کی پیپلز پارٹی کے امیدوار کے مقابلے میں بڑے مارجن سے فتح
بلدیاتی الیکشن 2022 کے پہلے مرحلے میں سندھ کے چودہ اضلاع میں پولنگ کے دوران برسر اقتدار جماعت کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں اور رگنگ پر تو بات ہو ہی رہی ہے، لیکن اس حوالے سے کچھ دیگر چیزیں بھی زیر بحث ہیں انہی میں سے ایک ،ضلع خیرپور کی یونین کونسل جیلانی…
بینک اشورنس میں ’فراڈ‘ کیسے ہوتا ہے اور اپنی ڈوبی رقوم کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے مکین طاہر محمود کے مطابق ان کے بھائی کے ساتھ ایک نجی بینک نے فراڈ کیا ہے طاہر محمود کہتے ہیں ”میرے بھائی نے وہ پیسے والدہ کے ساتھ عمرے پر جانے کے لیے جمع کیے تھے۔ انہیں محفوظ رکھنے کے لیے بھائی نے بینک اکاؤنٹ کھلوایا تو…
امیزون کے جنگلات کی حفاظت، مقامی نوجوان آبادی کے ذریعے۔۔۔
امیزون کے جنگلات میں رہنے والے مقامی لوگ روزگار کی تلاش کے لیے اس علاقے کو چھوڑ رہے ہیں، جس کے باعث ان جنگلات کے لیے دفاعی لائن ختم ہو رہی ہے تاپیر، چیتے اور ایرماڈیلو ان لگ بھگ چار سو تیس جانوروں کی اقسام میں شامل ہیں، جو برازیل کے اسی مشرقی امیزون میں…
سکھر: ہاربر برج کی طرز پر بنے ایوب پل کے 60 سال
سکھر میں دریائے سندھ کے مقام پر آسٹریلیا کی معروف ہاربر پل کی طرز پر بنائے گئے ایوب پل کو ساٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ پل روہڑی اور سکھر کو بذریعہ ریلوے ٹریک ملاتا ہے سابق فوجی صدر ایوب خان نے 1962ع میں اس پل کا افتتاح کیا تھا اس سے قبل ریل…
چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کو شرکت سے کس نے روکا؟
پاکستان نے برکس اجلاس کی میزبانی پر جہاں چین کو مبارک باد دی ہے وہیں ایک رکن ممبر کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی آفریقہ پر مبنی برکس دنیا کے بڑے ترقی پذیر ممالک کا بااثر گروپ…
امریکہ: ٹیکسس میں ٹریکٹر ٹرالر سے 46 لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکسس کے شہر سان انتونیو میں حکام کے مطابق پیر کو ایک ٹریکٹر ٹریلر کے اندر کم از کم چھیالیس افراد مردہ پائے گئے ہیں ان افراد کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ یہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والے تارکین وطن ہوسکتے ہیں ایک مقامی صحافی نے…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر 2018 کی ایک ٹوئٹ پر گرفتار
بھارتی فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ آلٹ نیوز کے ایدیٹر پراتیک سنہا کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کے شریک بانی محمد زبیر کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے محمد زبیر بھارت کے ایک سرکردہ صحافی ہیں اور وہ فیک نیوز چیک کرنے اور عوام کے درمیان اس بارے میں بیداری پھیلانے…