”عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا“ مودی کے منہ سے مسلمان دوست کے ذکر پر دلچسپ تبصرے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز جہاں اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا وہیں انہوں نے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا ان کے بلاگ کے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے…
کراچی: سول سوسائٹی فریئر ہال کے باہر احتجاج کیوں کر رہی ہے؟
کراچی کی لوکل حکومت کی جانب سے شہر کے معروف عوامی تفریحی مقام فریئر ہال کے داخلی راستوں پر سیمنٹ کے ستون اور گیٹ تعمیر کرانے کے خلاف شہر اور سماجی تنظیمیں سراپہ احتجاج ہیں سماجی رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ شہری حکومت فریئر ہال کے اطراف میں وسیع رقبے…
بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیر سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر سے…
میمن گوٹھ، ملیر: مسلح افراد باڑے سے 79 بھینسیں، 25 گائیں لے گئے
ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں باڑے سے ایک سو سے زائد مویشی چھین لیے گئے، جس کی وجہ مبینہ طور پر لین دین کا تنازع بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق کیٹل سوسائٹی سپر ہائی وے کے ایک باڑے کے مالک نے اپنی 79 بھینسیں، 25 گائیں بمع بچھڑے کے اسلحے کے زور…
گوانتانامو سے رہا ہوکر دنیا کی جیل میں قید کاٹنے والے لوگوں کی دردناک کہانی
جب سربیا کا ایک سرکاری وفد سنہ 2016 میں ’گوانتانامو بے‘ جیل میں منصور عدیفی سے ملنے آیا تو منصور کو اس وقت سربیا کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ قید خانے میں منصور کی جوانی کے چودہ قیمتی سال برباد ہو چکے تھے اور اس دوران انہیں…
زراعت پر ہی توجہ دے کر دیکھ لیں!
بجٹ میں عوام کے لیے ویسے تو کچھ نہیں ہے لیکن ہمیں اس بجٹ میں ایک اچھی بات نظر آئی ہے۔ وفاقی بجٹ میں زرعی آلات سمیت دیگر مشینری اور زراعت کے حوالے سے ٹیکس کو فری کردیا گیا ہے جو ایک خوش آیند امر ہے اگر حکومت زراعت پر سنجیدگی سے توجہ دے تو…
ڈجیٹل ٹوئن: وہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو آپ کا ڈجیٹل جڑواں بنائے گی
ہم میں سے اکثر کا واسطہ ایسے کسی دوست سے پڑا ہوگا جس نے بتایا ہوگا کہ اس نے ہمارے ہم شکل کو دیکھا ہے، ایک ایسا شخص جو بالکل ہماری طرح دِکھتا تھا۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ذرا تصور کیجیے کہ کیسا لگے گا اگر آپ خود اپنا ایک جڑواں شخص بنا…
سعودی اسکالرشپس: اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے مطابق طلبہ سعودی یونیورسٹیوں میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اسکالرشپس حاصل کر سکیں…