”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جمعے کو مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ”ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے“ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگیوں سے متعلق کیسز…
این اے 240 ضمنی انتخاب: سعد رضوی کی سربراہی میں ہم پر حملہ ہوا، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کا نام لے کر ایک جماعت اس ملک میں دہشت گردی کر رہی ہے، سعد رضوی نے اپنی سربراہی میں ہمارے کمیپ اور ہمارے ساتھیوں پر حملہ کیا جس کے سبب میرے ایک ساتھی سیف الدین شہید ہوئے اور مرکزی سینئر…
نواب یہ مہنگائی بھی جی لیں گے
عمران خان، شہباز شریف یا انہیں لانے اور گھر بھیجنے والوں کو آپ جتنی چاہے صلواتیں سنائیں، دل سوختہ ہیں تو اگلے پچھلوں کو بھی بےنقط کی سنائیے۔ مہنگائی کے ہاتھوں گریباں چاک حیراں و پریشاں ہیں تو اس مرثیے میں دوچار بند انہیں رونے کے لیے بھی شامل کر لیں،…
ایسپریشنل کلاس
ہم جب بھی ایلیٹ کلاس کا ذکر کرتے ہیں تو ذہن میں مختلف مہنگے برینڈ، گاڑیاں اور دولت کی بےتحاشہ نمائش کا خیال آتا ہے۔ لیکن اس کتاب میں ایک انوکھی کلاس کا ذکر ہے، جس نے ایلیٹز کا اسٹینڈرڈ امیج ہی پلٹ کر رکھ دیا ہے یہ کتاب ایسپریشنل کلاس کے متعلق سوشیالوجسٹ…
کنوارپن کی فرسودہ روایات پر آگاہی دینے والی دو بلوچ بہنیں
شادی، کنوار پن ’ہائمن یا پردہ بکارت کنواری لڑکی کی نشانی ہرگز نہیں اور ضروری نہیں کہ ہر لڑکی میں یہ نازک جھلی موجود بھی ہو۔ سپورٹس یا ایتھلیٹ سے وابستہ لڑکی میں بھی ہائمن نہیں رہتا، گاؤں دیہات میں گھڑے سر پر رکھ کر پانی بھرنے جو لڑکیاں جاتی ہیں، ان میں…
ڈی این اے سے ماہرین کا سات سو سال قبل آنے والی وبا کا راز حل کرنے کا دعویٰ
یورپ سمیت دیگر خطوں کے عالمی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کم از کم چھ سو سال قبل دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا ’طاعون‘ کا راز حل کر لیا ہے، جس کے بعد یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ مذکورہ بیماری وسطی ایشیا سے…
ووٹ ایک حلقے سے دوسرے حلقے میں کیسے منتقل کروایا جا سکتا ہے؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے غیر حتمی فہرستیں شائع کردی ہیں اور ملک بھر میں بیس ہزار سے زائد ڈسپلے سینٹرز بھی قائم کر دیے گئے ہیں الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق ’پہلے مرحلے کی تکمیل اور نادرا سے ابتدائی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ…
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد مانگ لی
شہباز سرکار نے آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے امریکا سے مدد طلب کرلی ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے بہت سخت اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر راضی نہیں ہو رہا گزشتہ روز حکومت کی اقتصادی ٹیم نے پاکستان…