سائنسدان کینسر کی نئی ویکسین کے کامیاب تجربے کے لیے پراُمید
امریکی ماہرین نے کینسر کے ہر طرح کے ’ٹیومر‘ کے خاتمے کے لیے بنائی گئی ویکسین کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اُمید ظاہر کی ہے کہ اس کی آزمائش انسانوں پر بھی کامیاب ہوگی اس طبی تحقیق کے بارے میں ایک رپورٹ موقر جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہے رپورٹ کے…
فیسبک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں
اگرچہ فیسبک پہلے ہی ’ریلز‘ یعنی شارٹ وڈیوز کا فیچر متعارف کرا کے خود کو ٹک ٹاک کے رنگ میں رنگنے کے راستے پر چل پڑا تھا، لیکن اب وہ خود کو مزید اس چینی ایپ جیسا بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے اس حوالے سے فیسبک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان…
دوبارہ اقتدار میں آنے کا موقع ملا تو میں پاکستان کو 110 درجے بدلوں گا، زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2023 میں کامیابی کے بعد آئندہ وفاقی حکومت ان کی جماعت کی ہوگی بلاول ہاؤس میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’مرکز میں آئندہ حکومت…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
کتا (افسانہ)
کمدار دبے پاؤں چلتا ہوا آیا اور جھک کر سائیں کے کان میں سرگوشی کی ”سائیں۔۔ تھانیدار آیا ہے“ سائیں کے منہ کا ذائقہ کڑوا ہو گیا ”اس وقت؟“ تھانیدار ہاتھ باندھے اوطاق میں داخل ہوا اور سائیں کے گھٹنوں کو عقیدت سے چھو کر ہاتھ باندھے باندھے کھڑا ہو گیا سائیں نے…
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اب تک تو معاملہ لشٹم بشٹم چل رہا تھا۔خزانچیوں کے لیے ٹیکس بھی آمدن تھا اور قرض ادھار کو بھی انہوں نے کمائی فرض کر لیا تھا۔ سرد جنگ کی رقابت میں آڑے ترچھے اتحادیوں کی تلاش کی دوڑ میں کرپشن ، بدانتظامی، نااہلی، فرسودہ طبقاتی ڈھانچہ، حکمران اشرافیہ کے…
یونیورسٹی میں داخلہ لینے جارہے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
ہم میں سے اکثر نے زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر یہ ضرور سوچا ہوگا کہ کاش فلاں شعبے یا کیریئر کا انتخاب کرلیا ہوتا تو بہتر رہتا یا بہت سے طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کے بعد بھی اپنے منتخب کردہ شعبے کے حوالے سے کشمکش کا شکار رہتے ہیں زمانۂ طالب علمی سے…
اپنا فون ہیک ہو جانے کا پتہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟
کیا آپ کے فون کی بیٹری جلد ختم ہو جاتی ہے اور کیا فون کا ڈیٹا بھی جلد ختم ہو جاتا ہے؟ اگر آپ نے فون کو بہت زیادہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے ڈیٹا پلان کو تبدیل کریں۔ اگر نہیں تو پھر یہ ممکن ہے کہ…