گستاخانہ خاکے: چارلی ایبڈو حملے سے تعلق کے شبے میں پاکستانی شہری گرفتار
اٹلی کی انسداد دہشت گردی پولیس اور یوروپول نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 2020ع میں فرانس کے چارلی ایبڈو میگزین پر حملہ کرنے والے شخص سے تعلق کے شبے میں متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے واضح رہے کہ 2020 میں پاکستانی شہریت رکھنے والے اٹھارہ سالہ ظہیر…
دوران سماعت عدالت میں لال بیگ چھوڑ دیے گئے، ”یہ ایکٹوزم نہیں، مجرمانہ رویہ ہے“ عدالت
امریکی ریاست نیو یارک میں ایک عدالت کی عمارت کو اس وقت کیڑے مار اسپرے کے لیے بند کرنا پڑا، جب فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے دوران کمرہ عدالت میں کئی لال بیگ چھوڑ دیے گئے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عدالتی اہلکاروں نے بتایا کہ منگل…
لوڈ شیڈنگ نے یو پی ایس کی قیمتوں کو بھی بہکانا شروع کر دیا!
ملک میں بجلی کی تاریخ کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ نے اب یو پی ایس کی قیمتوں کے کان بھرنے شروع کر دیے ہیں لوڈشیث کے عذاب سے پریشان شہری یو پی ایس اور بیٹریاں خریدنے پر مجبور ہیں تاہم طلب بڑھنے کے باعث ان کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 فیصد اچانک اضافہ…
بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پانے کے باوجود بلدیاتی قانون کے معاملے پر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین کئی نکات پر بات چیت تاحال تعطل کا شکار ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی…
کےالیکٹرک صارفین کو بجلی کا زوردار جھٹکا دینے کا فیصلہ
کے الیکٹرک (کے ای) نے بھی اپنے صارفین کو بجلی کا جھٹکا دینے کا فیصلہ کیا ہے کے ای نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت تقریباً 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافی چارجز اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے تحت 4 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے…
بیورو کریسی سستی گیس کی راہ میں رکاوٹ ہے، سی این جی انڈسٹری کا دعویٰ
ملک میں توانائی کے سنگین بحران کے باعث سی این جی انڈسٹری نے سی این جی اسٹیشنوں پر سستی گیس درآمد کرنے سے روکنے اور پیٹرول کی تقریباً آدھی قیمت پر فروخت کرنے سے روکنے پر بیوروکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (اے پی سی این…
ورنہ تُو تَو گیا
تاریخی اعتبار سے روسی نفسیات روسی دفاع کا سب سے موثر ہتھیار رہی ہے۔یقین نہ آئے تو نپولین (اٹھارہ سو پانچ) اور ہٹلر (انیس سو چالیس) سے پوچھ لیں جن کی فوجیں موسمِ گرما کے تین ماہ میں ماسکو فتح کرنے کا خواب لے کر ہزاروں میل پر پھیلے روسی میدان میں بگٹٹ…
اپنا کھانا خود پکاؤ
پرانے زمانے میں یہ بات اکثر سننے میں آتی تھی کہ فلاں صاحب اچھے خاصے چلتے پھرتے تھے، رات مسجد میں نماز پڑھ کے آئے تھے اور صبح ان کی خبر آ گئی (فوت ہو گئے) اب چلتے پھرتے مر جانا ایک خواب ہے۔ سائنس آپ کی موت کا وقت شاید نہ بدل سکتی ہو…