پاکستان-ویسٹ انڈیز ایک روزہ میچوں کی دلچسپ تاریخ پر ایک نظر
پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے، جہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 10 جون جب کہ تیسرا اور آخری ون…
”میگا پروجیکٹس: ترقی یا تباہی“ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی تقریب
ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے آرٹس کائونسل آف کراچی میں گرين ويلی پروڈکشن کی جانب سے ایک تقريب منعقد کی گئی تقريب کے پہلے سیشن کا آغاز میزبان بالاچ بلوچ نے کیا، تقريب میں ماحوليات کے حوالے سے ”میگا پروجیکٹس، ترقی یا تباہی“ کے عنوان سے ایک ڈاکيومينٹری…
سندھ حکومت نے ملیر ایکسپریس وے کا ڈیزائن تبدیل کردیا؟
جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دسمبر 2020 میں ملیر ایکسپریس وے (MEX) کا سنگ بنیاد رکھا تو ملیر ندی کے کنارے رہنے والے مقامی لوگوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا تھا کہ وہ اپنے گھروں سے محروم ہو جائیں گے صدیوں سے آباد مقامی افراد کو ڈر تھا…
سندھ حکومت کا عوام پر کچرا اٹھانے کی فیس لاگو کرنے کا منصوبہ
سندھ حکومت عوام پر روزانہ کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے کچرا فیس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اس پیشرفت کی تصدیق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر زبیر احمد چنہ نے کی ہے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی کا کہنا ہے کہ بورڈ…
حضرت علی مجسٹریٹ اعزازی
دس سالہ بیدار بخت ایک ہاتھ میں اپنا پھٹا سر دوسرے ہاتھ میں سائیکل کا ہینڈل آنکھوں میں آنسو اور زبان پر موٹی موٹی گالیاں لئے پیڈل پر پیڈل مارتا مجسٹریٹ آفس کی طرف رواں دواں تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ آج صبح اس کی ماں بیگم گل اور چاچی زیتون میں بجلی کے بل…
تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
پُشپا نام سُن کر ’پشاور‘ سمجھے کیا؟
سوچا تھا اُس سے دور کہیں جا بسیں گے ہم لیکن سروش ہم سے پشاور نہ چُھٹ سکا محبوب کو چھوڑنے والا شاعر پشاور چھوڑنے پر آمادہ نہیں کہ اُسے زلفِ یار سے زیادہ پشاور کے در و دیوار اور قصہ خوانی بازار عزیز ہیں۔ کہتے ہیں ’دلی‘ جتنی زمین کے اوپر ہے، اُس سے…
فرانس میں سوئی چبھونے کے پراسرار واقعات کا معمہ
جنوبی فرانس میں پراسیکیوٹرز کی جانب سے ایک بیس سالہ شخص پر لوگوں کو سوئی چبھونے کے ’پراسرار واقعات‘ کی زمہ داری کا الزام عائد کیا گیا ہے واضح رہے کہ سوئی کی مدد سے ہونے والے ان حملوں نے رواں سال کے آغاز سے پولیس اور حکام کو پریشان کر رکھا ہے مذکورہ شخص…