پیٹرول کی بڑھتی قیمت ”ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی“
پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی ہے ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کو درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے…
آسو کوہلی کے اسکول سے پھر سامان چوری
پولیو کے مرض میں مبتلا اور ایک غریب کسان کی بیٹی آسو کوہلی نے 2014ع میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے اسکول کا آغاز کیا تھا آسو کوہلی نے اپنے آبائی ضلع عمرکوٹ میں یہ اسکول وسائل سے محروم غریب بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ انہوں نے…
خیبرپختونخوا میں متعارف کرایا گیا پنشن کا نیا نظام کیا ہے؟
خیبر پختونخوا اسمبلی نے گزشتہ روز پنشن کےایک نئے نظام کو لانے کا قانون اسمبلی سے پاس کرایا ہے، جس کے تحت رواں سال جولائی کے بعد سرکاری بھرتی ہونے والے ملازمین کو موجودہ پنشن قوانین کے تحت پنشن نہیں دی جائے گی یہ نیا نظام متعارف کرائے جانے کے بعد ایک عام…
وزیروں اور سرکاری افسران کو کتنا پیٹرول مفت ملتا ہے؟
حکومت نے جمعرات کی شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت کم از کم 209 روپے 86 پیسے ہو گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15 پیسے ہو گئی ہے اس اضافے کے بعد…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…
ڈیرہ اسماعیل خان: ’کافر کوٹ‘ کیا ہے؟
دریائے سندھ کے ساتھ چشمہ بیراج کے قریب واقع کھنڈر نما عمارت، جو بظاہر کسی قدیمی قلعے کی باقیات لگتی ہے مقامی لوگ اس جگہ کو ‘کافرکوٹ’ کہتے ہیں لیکن انہیں اس کے حوالے سے زیادہ معلومات حاصل نہیں ہیں۔البتہ جو افراد وادی سندھ کی تہذیب کو دریافت…
بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں…
جاپانی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ، کون سی موٹر سائیکل اب کتنے کی ملے گی ۔۔ ؟
میڈیا رپورت کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس یم سی ایل) نے 5 سے 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا ہے جاپانی موٹر سائیکلز بنانے والوں نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا…