کیا آپ بھی نثری شاعری کے خلاف ہیں؟
ایک شام ہمارے عزیز دوستوں ہما دلاور، زبیر خواجہ اور ایڈن نے ہمیں اپنے گھر ڈنر کی دعوت دی۔ اس دعوت میں انہوں نے فیمیلی آف دی ہارٹ کے جن دیگر ممبران کو بھی مدعو کیا، ان میں امیر حسین جعفری، سیمیں جاوید، عظمیٰ بنت عزیز، زہرا نقوی اور عسکری نقوی بھی شامل…
انٹرنیٹ کے باوا اس کے مستقبل سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
انٹرنیٹ بنانے میں شامل حضرات نے انٹرنیٹ کو لاحق مختلف اقسام کے خطرات کی نشاندھی کی ہے، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ خطرات نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ اس کا استعمال کرنے والے افراد کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ حال ہی میں ’انٹرنیٹ کے بانیوں‘ میں سے ایک…
ویب سیریز ’پِل‘ (Pill) اور قاتل مسیحائی
”اس کنٹری کا ڈَیئرنگ تمہیں اچھی طرح سے معلوم ہے۔۔ جب یہ لگتا ہے کہ سب اندھے، گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں، تب بھی کسی کونے میں ایک چیخ زندہ رہتی ہے اور وہ چیخ سرکار تک کو گرانے کا پوٹینشل رکھتی ہے۔“ یہ مکالمہ ہے حال ہی میں رلیز ہونے والی ویب سیریز…
کون ’کافی‘ نہیں پی سکتا اور کیوں؟ ایک طبی نقطہ نظر
کافی، دنیا بھر میں ایک محبوب مشروب کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے استعمال کے بے شمار فوائد بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ سستی کو بھگا کر آپ کو چست اور چوکنا رکھتی ہے۔ یہ اپنی اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو…
چندراوتی (منتخب افسانہ)
چندراوتی سے میری محبت کا جب آغاز ہوا، اُسے مرے ہوئے تیسرا یا چوتھا دن تھا۔ میری آنکھوں کے سامنے اسے ایک سفید کپڑے میں لپیٹ کر شعلوں میں رکھ دیا گیا تھا اور بہت دیر تک ہمیں چرمر، چرمر کی سی آواز آتی رہی تھی۔۔۔۔ پھر اس کی راکھ بھی گنگا کی لہروں میں…
یورپی تاریخ نویسی
یورپی طاقتوں نے نہ صرف ایشیا اور افریقہ پر سیاسی تسلّط قائم کیا بلکہ اپنی منشا کے مطابق تاریخ نویسی سے ان کا ماضی بھی مسخ کر دیا۔ تاریخ کا علم تبدیلی کی نشاندہی اور قوموں میں اُن کی شناخت مضبوط بھی کرتا ہے۔ یورپی مؤرخین نے تاریخ نویسی کو اپنے نقطہ نظر سے…
دنیا کا خشک ترین صحرا جب پھولوں سے ڈھک جاتا ہے۔۔ ایک پراسرار صحرا کی کہانی
شمالی چلی میں واقع صحرائے اٹاکاما محض ایک سا عام خشک علاقہ نہیں ہے۔ جنوبی امریکہ کے بحر الکاہل کے ساحل کے ساتھ لگ بھگ ایک ہزار (وکیپیڈیا کے مطابق سولہ سو) کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ صحرا ہمارے کرہ ارض کے چند اچھوتے مناظر میں سے ایک ہے۔ بعض سمندری حالات کی…
سندھ: سلانٹی سمیت کولسن برانڈ کی گیارہ مصنوعات مارکیٹ سے ہٹانے کا حکم۔۔ وجہ کیا ہے؟
ہلکی بھوک میں چٹپٹا کھانے کے شوقین چٹوری طبیعت کے مالک بڑے کوئی نہ کوئی سنیک کھاتے ہیں۔۔ اور بچوں کے تو کہنے ہی کیا، کہ ان کا تو اب کھانا ہی یہی ہے۔ لیکن ہم میں سے اکثر لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ ہم جو سنیکس کے نام پر یہ الم غلم کھا…