فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
خبردار! آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو سکتا ہے۔۔! بچاؤ کیسے ممکن ہے اور ہیکنگ کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ اب ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہے۔ ایپ پر رہتے ہوئے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت اہم مسئلہ تو تھا ہی، اب واٹس ایپ ہیک ہونے کی اطلاعات نے اسے اور بھی سنگین کر دیا ہے۔ جیسے جیسے ٹیکنالوجی کی دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے، نئے نئے موبائل فونز،…
کوپا امریکہ 2024: ارجنٹائن کی تاریخی فتح اور عظیم فٹبالرز کا آخری ہلہ
گزشتہ رات، فٹبال کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ ہوا جب ارجنٹائن نے ریکارڈ سولہویں مرتبہ کوپا امریکہ کپ اپنے نام کر لیا۔ یہ فتح نہ صرف ارجنٹائن کے لیے بلکہ فٹبال کے چاہنے والوں کے لیے بھی ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ نہ صرف فٹبال کی تاریخ میں ایک…
ارجنٹائن نے کولمبیا کو شکست دے کر ریکارڈ 16واں کوپا امریکہ جیت لیا
یہ یہاں ہے! ایک سخت، دل لگی اور ڈرامے سے بھرے مہینے کے بعد، اتوار کی رات 2024 کوپا امریکہ کا فائنل۔۔ جہاں ورلڈ چیمپئن اور کوپا امریکہ کی دفاعی چیمپئن ارجنٹائن ایک بار پھر کوپا امریکہ کی چیمپئن بن گئی ہے ارجنٹائن نے اتوار کو فلوریڈا کے ہارڈ راک اسٹیڈیم…
انگلینڈ کو ہرا کر اسپین چوتھی بار یورو کپ کا فاتح بن گیا
انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فائنل میچ کے آخری لمحات میں گول کی بدولت اسپین نے ریکارڈ چوتھی بار یورو کپ فٹ بال کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اتوار کو اسپین نے یہ مقابلہ ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپنے نام کیا۔ محتاط پہلے ہاف کے بعد…
چلتی ٹرین میں رُکی ہوئی کہانی (منتخب افسانہ)
ٹرین کی کھڑکی بند ہے لیکن بارش کی بوندیں لگاتار اس پر دستک دے رہی ہیں، تیز برستی بارش میں میدانوں میں کھڑے درخت بھی دھندلے دکھائی دے رہے ہیں۔ کھچا کھچ مسافروں سے بھرے اس ڈبے میں موجود لوگ ایک دوسرے کی کہانیوں سے یکسر نابلد ہیں۔ سیٹ نمبر 15 پر بیٹھا…
تاریخی یادگاریں: عظمت یا عبرت کے نشانات؟
ماضی میں کچھ حکمرانوں کی خواہش رہی تھی کہ وہ آبِ حیات پی کر ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں۔ آبِ حیات تو نہ مِلا لیکن اُس کے بجائے اُنہوں نے اپنی یادگاریں تعمیر کرائیں تا کہ لوگ اُنہیں بھلا نہ سکیں۔ تاریخ میں حکمران اور فاتح اپنی یادگاریں جن میں مینار، ستون،…
دیواروں پہ لٹکی تصویریں
میں نے جب پہلی دفعہ کینیڈا میں اپنے سائیکو تھراپی کلینک کی دیواروں پر قدرتی مناظر، جانوروں اور پرندوں کی تصویریں لٹکائی تھیں تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا کوئی تعلق نفسیاتی علاج سے بھی ہو سکتا ہے لیکن میری مریضہ نیٹیلی نے مجھے ان کے بارے میں…