سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ
سلام آباد میں دفعہ 144 دو ماہ کے لیے نافذ کی گئی ہے جس کا دائرہ ریڈ زون کے ایک کلو میٹر تک بڑھا دیا گیا ہے، دفعہ 144مختلف شاہراہوں تک بڑھایا گیا ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر سندھ اور پنجاب کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی دفعہ 144 نافذ…
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد مارچ کیا جارہا ہے، یہ کوئی جمہوری مارچ نہیں بلکہ قوم کو تقسیم کرنے، ملک میں افراتفری اور…
پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈیڑھ سو سے زائد کارکن گرفتار
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں پولیس افسران کو پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں بشمول حماد اظہر، عثمان ڈار، فیاض الحسن چوہان، ملک وقار احمد، انجینئر کاشف کھرل، مظہر اقبال گجر اور دیگر کے گھروں پر مبینہ طور پر چھاپے مارتے ہوئے دیکھا جا…
بڑھتا درجہ حرارت انسانی نیند کو بھی بری طرح متاثر کرنے لگا، تحقیق
اب تک کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمیاتی بحران کی وجہ سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے دنیا بھر کے لوگوں کی نیند میں خلل واقع ہو رہا ہے دنیا بھر میں اسمارٹ واچز کے ذریعے اربوں لوگوں کی نیند کی پیمائش کے مطابق، موسمیاتی…
زباں فہمی: ڈائن اور ڈائنوسار، سچ کیا ہے؟
ایک بے نام سا ڈر سینے میں آ بیٹھا ہے جیسے اک بھیڑیا ہر در سے لگا بیٹھا ہے شعر راولپنڈی کے حسن عباس رضا کا ہے، جس میں ایک بے نام ڈر کو بھیڑیے کے دھڑکے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ بھیڑیے کا حوالہ دراصل خوف کی انتہائی کیفیت کا اظہار ہے۔ غالباً پہلے…
کیا کمپیوٹر انسان سے بھی ’افضل‘ ہو جائے گا؟
فلموں والا خوف اس وقت اصل میں سائنس دانوں کو لاحق ہے کہ اگر خود سے کمپیوٹر سب کچھ کرنے لگا تو وہ انسان سے بھی زیادہ افضل مخلوق بن جائے گا، سوپر انٹیلیجنٹ ۔۔۔ تب کیا ہو گا؟ کیا دنیا پہ اب کمپیوٹر کی حکومت ہو گی؟ ایک منٹ، پورا قصہ سناتا ہوں۔ ’نوکریاں…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی اور حکومت نے کیا تیاریاں کی ہیں؟
یوں تو پاکستان میں گزشتہ دوماہ سے مسلسل سیاسی ہلچل کا ماحول ہے مگر رواں ہفتے میں پے در پے کئی ایسے اہم واقعات رونما ہونے ہیں جن کے ملک کے مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
اور اب قطب مینار پر بھی ہندوؤں کا دعویٰ، مینار کے آس پاس کھدائی کے امکانات
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے اب یہ دعویٰ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی عمارت قطب مینار در اصل ایک مندر تھا اور اسے قطب الدین ایبک کے بجائے ایک ہندو راجہ نے تعمیر کروایا تھا انتہاپسند ہندوؤں نے اسے قطب مینار کے بجائے،…