بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آگ دس دن بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
اراضی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور شیرانی میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے مقامی افراد رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کوششوں کے دوران کم از کم تین افراد…
سری لنکا: ”کھانے کے بغیر ہم مر جائیں گے اور ایسا ہونا سو فیصد یقینی ہے“
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے، جس سے غذائی قلت شدید ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے. وزیراعظم نے ملک میں غذائی قلت سے متعلق خبردار کیا ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکومت نے اگلے سیزن کی فصلوں کی کاشت کے لیے کھاد خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے اور پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیا ہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے تین رکن بنچ نے متفقہ فیصلہ سنایا جس نے منحرف ارکان…
فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم کی ادائیگی کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر…
منی لانڈرنگ کیس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں شوگر ملز کاروبار کے…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…
موسمیاتی تبدیلی: سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں
موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے والے ادارے اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے چار اہم عناصر گرین ہاؤس گیسوں کے ارتکاز، سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں عالمی ادارے کی جاری…
چندر مکھی (افسانہ)
اب تو خیر وہ کیا ہی جیتی ہو گی اور جو بد قسمتی سے جیتی بھی ہوئی تو کوئی ہزار بار مر کر بھی نہ مانے گا کہ یہ پھونس بڑھیا کبھی اپسرا دکھتی تھی نہیں!! اب تو کمپیوٹر میں یہ سہولت موجود ہے کہ کسی بھی تصویر کو سمے کی دھارا موڑ کر وقت…