موبائل فون سے پہلے کی کچھ باتیں، کچھ یادیں!
ہم عمروں تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور نوجوانوں تم یقین کرو یا نہ کرو لیکن کوئی تیس سال پہلے تک ہمارے ملک میں موبائل فون نہیں تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ بھی نہیں تھا۔ چنانچہ خبروں اور معلومات کے حصول کے لیے اخبارات اور کتابوں کا مطالعہ کرنا…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
کیریئر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر اس شش و پنج میں مبتلا ہوتا ہے کہ آگے کیا کرنا چاہیے اور زمانہ طالب علمی میں تو یہ سوال سب سے زیادہ آڑے آتا ہے بہت سے ممالک میں طلبہ کی اس مشکل کو دور کرنے کے لیے کیریئر کونسلنگ…
ماہی گیروں کو لکھ پتی بنانے والی نایاب مچھلی کروکر، جو اپنی آواز کی وجہ سے پکڑی جاتی ہے
بلوچستان کے ساحلی ضلع گنز سے اٹھارہ کروکر مچھلیاں پکڑنے والے ماہی گیر خوش قسمت بھی تھے اور بد قسمت بھی ان کی خوش قسمتی کی وجہ یہ تھی کہ اس نایاب مچھلی کا شکار انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے اور ان کو ایک یا دو نہیں بلکہ اکٹھی اٹھارہ کروکر مچھلیاں مل گئیں…
آلودگی 2019 میں نوے لاکھ زندگیاں نگل گئی!
ایسے میں، جب دنیا کووڈ کو رو رہی ہے، اس کا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں کہ آلودگی سے 2019ع میں دنیا بھر میں نوے لاکھ زندگیاں موت کے منہ میں چلی گئیں! لانسیٹ کمیشن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشت گردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور…
فرائیڈین سلپ: ’عراق‘ پر حملہ ناقابل جواز تھا: سابق امریکی صدر کی زبان پھسل کر سچ بول گئی
اس وقت سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں سابق امریکی صدر جارج بش عراق پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ اور ’ظالمانہ‘ قرار دیتے ہیں لیکن فوراً ہی کہتے ہیں کہ ’میرا مطلب یوکرین تھا‘ یہ کلپ امریکی خبر رساں ادارے ’ڈیلس نیوز‘ کے رپورٹر…
کیا اتر پردیش حکومت لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے جا رہی ہے؟
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلٰی یوگی ادتیہ ناتھ کے وزیراعظم نریندر مودی کو خوش آمدید کہنے کے حوالے سے ایک ٹویٹ سے لکھنؤ شہر کا نام بدل کر لکشمن رکھنے کے ممکنہ منصوبے کے حوالے سے بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق لکھنؤ کے نام…
بلوچستان اور چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت
بلوچستان کے کئی علاقوں کے باسی خشک سالی سے نبرد آزما ہیں اور انہیں اس کے تباہ کن دیرپا اثرات کا سامنا ہے قلات کے ایک دور افتادہ علاقے گزگ کے قریب جہاں تک رسائی بھی جان جوکھم کا کام ہے وہاں پر دو اطراف سے گھرے پہاڑوں کے بیچ کچھ لوگ زمینداری کرتے ہیں،…