”پلیز لینڈ کروا دے بھائی“ عالیہ بھٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ’پلیز بھائی لینڈ کروا دے‘ وڈیو سے مشہور ہونے والے وپن کمار کے ساتھ چاکلیٹ کے ایک اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہیں وپن کمار کے ساتھ پیرا گلائڈنگ کرتے دکھایا گیا ہے یاد رہے کہ وپن کمار وہ شخص ہیں، جن کی ایک…
پاکستانیوں کا دورہ اسرائیل: کیا وزارت خارجہ واقعی لاعلم ہے
پاکستانی اور امریکی شہریوں پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا سات روزہ دورہ کیا ہے، جس میں اس نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سمیت اسرائیل کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی حیرت انگیز طور پر پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے اسے اس بارے میں کوئی معلومات…
پولیس اہلکار نے پیسے مانگنے پر بھوکے بچے کا گلا دبا کر مار دیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے ہر ذی احساس انسان کا دل دہلا دیا ہے واقعے میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے ایک چھ سالہ لڑکے کا گلا دبا کر اس وقت جان لے لی، جب وہ بھوک سے بیتاب ہو کر پولیس سے بار بار پیسوں کے لیے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل میں چیلنج
ایکسپریس وے کے مجوزہ روٹ کے ایک زمیندار عبدالقیوم اور این جی او پاکستان ماحولیاتی تحفظ موومنٹ کے نمائندے احمد شبر نے انڈیجینس لیگ کمیٹی سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کاظم حسین مہیسر کی وساطت سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کیخلاف سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل…
ملک میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
کراچی : ملک میں گرمی کی لہر کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثررہیں گے اور…
کراچی میں بہت برے دن دیکھے ہیں اب وہ وقت ہم واپس نہیں آنے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں 2013 کے بعد امن و امان بحال ہوا، آج کراچی میں کرائم انڈیکس بہت بہتر ہے، مجھے کسی صورت ایک بھی قتل قبول نہیں ہے۔ کراچی سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…
آثار قدیمہ پر چاکنگ کرنے والا شخص گرفتار
اومان: اردن میں آثار قدیمہ کو نقصان پہنچانے اور چاکنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا، آثار قدیمہ کو خراب کرنے پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جارہا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کی پبلک سیکیورٹی سروس نے ایک ایسے شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا…
سندھ کے مختلف اضلاع سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار
کراچی : ایف آئی اے سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ دو مشتبہ افراد ماجد محبوب اور محسن علی کو کراچی سے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ کے سائبر کرائم ونگ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر اور…