روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے…
ہاسٹل میں پڑنا (مزاح)
ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کر لیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں، جو کالج میں گزارنی پڑی، ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ سوال ایک…
چین میں اسکالر شپ لینے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
زمانہ طالب علمی میں بیشتر طلبہ بیرون ملک اسکالر شپس یا فیلو شپس کے حصول کی دوڑ دھوپ میں لگے ہوتے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ اور یورپ کے علاوہ ہمارا پڑوسی ملک چین بھی پاکستانی طلبہ کو اسکالرشپس دینے میں پیش پیش ہے اور بہت سے طلبہ ان سے فائدہ اٹھا بھی رہے ہیں…
ادب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟
‘ادب اور زبان کی اہمیت، افادیت اور ضرورت’ پر معروضات کا آغاز کرتے ہیں زبان سے۔ زبان کی اہمیت ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس پر سوال ہی نہیں اٹھتا، یہ ایسا ہی ہے جیسے سورج کی افادیت اور ہوا کی ضرورت پر بحث کرنا۔ ہاں، اگر زبان سے یہاں مراد اردو لی…
خیبر: لہسن کی وہ قسم جو کاشت کاروں کی ’تقدیر بدل سکتی ہے‘
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں عام طور پر صرف گندم اور مکئی کی فصلیں کاشت کی جاتی ہیں، لیکن ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے نارک جی ون لہسن کی قسم کو پہلی بار ضلع میں کاشت کر کے ثابت کر دیا ہے کہ کاشت کار اس فصل سے بھی لاکھوں روپے کی…
بیبگر امداد بلوچ کو کہاں اور کس کے حوالے کیا گیا تھا؟
پنجاب یونیورسٹی میں شعبۂ تاریخ کے طالب علم سالم بلوچ کا کہنا ہے کہ ”ہم اپنے کزن بیبگر امداد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کے باعث عید کی خوشیاں تو نہیں منا سکے لیکن جب وہ بازیاب ہو کر ہمارے پاس آئے تو ہماری خوشی کی انتہا نہیں رہی اوران کی بازیابی کا…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھیلنے پر ایمرجنسی نافذ، کراچی بھی خطرے میں
صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد اعظم بگٹی نے بتایا کہ صورتحال سنگین ہونے کے باعث علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے…