امریکہ: ہیپاٹائٹس کا پراسرار پھیلاؤ، پانچ بچے ہلاک، سو شدید بیمار
امریکا میں طبی ماہرین جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک پانچ بچے ہلاک اور سو سے زائد جگر کی شدید بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق گذشتہ سات ماہ میں 25 ریاستوں میں 109…
تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت میں پٹیشن دائر
مغلیہ دور کی مشہور یادگار تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت کی ایک عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے کہ ان کو کھولا جائیں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایودھیہ ضلع کے میڈیا…
بھارت: ’گرل فرینڈ نے دھوکہ دیا تو عمارت کو آگ لگا دی‘، سات افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سوارن باغ کالونی کی عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی یاد رہے کہ عمارت میں آگ…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…
میاں شہباز شریف کا جوش خطابت اور علامہ اقبال کا 1857 کی جنگ آزادی میں شاعری کرنا؟
گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخواہ کے علاقے شانگلہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا اور شاعر مشرق علامہ اقبال کے حوالے سے ان کی طرف سے کی جانے والی ایک بات کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا گیا اور اس ہر میمز کی بھرمار ہو گئی میاں شہباز شریف نے…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حنیف عباسی کے تقرر پر وزیراعظم کو نظر ثانی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو حنیف عباسی کے بطور معاون خصوصی تقرر پر نظر ثانی کا حکم دے دیا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف خود بھی منی لانڈرنگ کرنے کے ایک کیس میں اس وقت ضمانت پر ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ…
بھارت: ہڑپہ دورکا 5 ہزار سال پرانا شہر دریافت
ہریانہ : بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے ہڑپہ دور کے 5 ہزار سال پرانے شہر کو دریافت کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کھدائی کے دوران برآمد ہونے والا یہ شہر اہنے دور کا ترقی یافتہ شہر تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے حصار سے ہڑپہ دور کے 5 ہزار سال…
وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ چینی کی مقامی کھپت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی برآمد پر مکمل پابندی لگانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ریڈیو…