سندھ، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن وبا پھلنے لگی
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر عالم زیب نے لمپی اسکن بیماری سامنے آنے کی تصدیق کی ہے کہ مویشیوں میں پھیلتی ہوئی لمپی…
امریکی صدر کی جی7 کے رہنماؤں، یوکرینی صدر سے ملاقات، روس کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف کھڑے ہونے میں سات بڑی…
عمران خان کا خطاب پاکستان کے خلاف ‘سازش’ ہے، قانونی کارروائی کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عمران نیازی سیاست نہیں سازش کررہا ہے، یہ سازش پاکستان کے خلاف ہورہی ہے، ایک شخص کی انا، تکبر ، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے، پہلے عمران نیازی نے پاکستان کی…
نیوزی لینڈ میں سمندر کی سطح پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے
ویلنگٹن: پیر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کچھ حصوں کے ارد گرد سمندر کی سطح پہلے کی پیش گوئی سے دوگنا تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ملک کے دو سب سے بڑے شہروں کو توقع سے کئی دہائیوں پہلے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ملک کی ساحلی پٹی…
تیل مہنگا کرنیکی شرط پر آئی ایم ایف 18مئی کو مذاکرات کیلیے تیار
اسلام آباد: ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے حکومت کو پیغام مل چکا ہے کہ اس کا وفد18مئی کو دوحہ پہنچ رہا ہے۔مذاکرات میں جانے سے قبل وزیراعظم شہبازشریف کو اپنی کابینہ کو اعتماد میں لینا ہوگا اورپروگرام کی…
پاکستانی دستاویزی فلم کیلئے جنوبی کوریا سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ
سیول، جنوبی کوریا: پاکستان میں مقیم، جنگ سے متاثرہ افغان بچوں کے بارے میں دستاویزی فلم نےسیئول، جنوبی کوریا میں منعقدہ، کوریا انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول سے بہترین انسانی حقوق کا ایوارڈ جیت لیا۔ Twinkling without Shining، ٹوئنکلنگ ود آؤٹ شائنگ ،ان بے گھر…
امبر کو چھونے چلا میرا بلوچستان
تین مشہور جاپانی بندروں کی کہانی تو آپ نے سنی ہوگی۔ نہیں سنی تو تصویر ضرور دیکھی ہوگی۔ ایک بندر نے منھ پر، دوسرے نے کانوں پر اور تیسرے نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ یعنی نہ بُرا کہو، نہ بُرا سنو، نہ بُرا دیکھو جب بھی میں کوئی ملّی نغمہ سنتا یا…
صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…