جوانوں کے مقابلے میں بوڑھے افراد جھوٹی خبروں پر زیادہ یقین کرتے ہیں، تحقیق
محققین نے بتایا کہ جھوٹی خبروں کا شکار ہونے کے جسمانی، جذباتی اور مالی نتائج بھی ہوتے ہیں خاص طور پر ان عمر رسیدہ افراد کے لیے جن کے پاس زندگی بھر کی جمع پونجی ہو اور انہیں سنگین طبی مسائل کا سامنا ہو۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا میں پوسٹ ڈاکٹریٹ نفسیاتی ماہر…
اماں کا دل ایسا ہی تھا (افسانہ)
اور جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے، تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں کی قسمت کھلتی۔ پانی میں بھگو کر نرم کر کے…
جمہوریت اور معاشی ماتم
ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک جمہوری ملک ہے، لیکن دیکھا یہ ہے کہ ہمارا ملک ایک ایسا جمہوری ملک ہے، جہاں جمہوریت نہیں ہے ہوش سنبھالنے کے بعد یہی سنتے اور کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ ہمارا ملک ایک آزاد ملک ہے،…
مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار بنتے ہیں مگر…..
پال کو ان کی سابقہ بیوی نے دس سال تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ساٹھ سے زائد بار پال کو باہر نکال کر گھر کے دروازے بند کر دیے، یہاں تک کہ وہ بعض اوقات پال کو گھر سے میلوں دور چھوڑ دیتی تھیں اور پال کو پیدل چل کر واپس گھر آنا…
ویسٹ انڈیز کا جارحانہ مزاج بلے باز سرگورڈن گرینج: بوریاں کندھے پر اٹھانے والا کامیاب کرکٹر کیسے بنا
ویسٹ انڈین جزائر کے ساحلوں سے ٹکرانے والا سمندر گرم نہ سہی لیکن اِن ساحلوں پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کا خون یقیناً گرم ہوتا ہے، جس کی بھرپور جھلک ان کے کھیلنے کے جارحانہ انداز سے نظر آتی ہے برائن لارا کی چار سو رنز کی اننگز ہو یا سر گیری سوبرز کے ایک…
کراچی کی جیلیں: آئی جی جیل خانہ جات کے دعوے اور دعا منگی کیس کے ملزم کا فرار
یوں تو جیلوں کو اصلاح گھر بھی کہا جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان کی جیلیں جرائم پیشہ افراد کی تربیت گاہوں کے طور پر جانی جاتی رہی ہیں، حتیٰ کہ انہیں جرائم کی یونیورسٹیاں بھی کہا جاتا ہے، صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلیں بھی اس حوالے سے کوئی اچھی…
شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹ گئی، مزید کون کون سے گلیشیئرز غیر معمولی طور پر پگھل رہے ہیں؟
گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کے سربراہ خالد سلیم کے مطابق شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلاب کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ یہ پانی حسن آباد شاہراہ قراقرم کو بھی متاثر کررہا ہے جبکہ گلگت اور ہنزہ کو آپس میں ملانے والے حسن آباد…
بھنگ کا استعمال دماغ پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟
بھنگ کا پودا انسان صدیوں سے استعمال کرتا آ رہا ہے۔ اگرچہ اسے زیادہ تر نشہ آور چیز کے طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے، جو یا تو سگریٹ کی طرح پی جاتی ہے یا پھر کھائی اور پی جاتی ہے، لیکن بہت سے ممالک میں اس کا طبی مقاصد کے لیے استعمال کی…