کیوبا کے ہوٹل میں دھماکا ،22 افراد ہلاک
ہوانا: کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکہ،غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوا جس سے 22 افراد ہلاک اور74 زخمی ہوگئے۔ دھماکا ممکنہ طورپر گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا۔دھماکے سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی…
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس عبدالعزیز نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ وکیل نے بتایا کہ نیسپاک کے مطابق مری میں پارکنگ پلازہ کیلئے 1.5 ارب روپے لیے گئے۔ عدالت نے مری ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ایم اے) پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ جب سڑکیں بلاک تھیں…
آخر پاکستان پلاسٹک کا کچرا درآمد کیوں کرتا ہے؟
ہماری زمین پلاسٹک میں ڈوبتی جارہی ہے۔ پلاسٹک کے آسان، سستے اور پائیدار ہونے کی وجہ سے گزشتہ 70 برسوں میں اس کی پیداوار اور کھپت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ اس عرصے میں 9 ارب 20 کروڑ ٹن پلاسٹک تیار ہوا جو اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ماحولیات اور انسانی زندگی…
حب الوطنی اور قوم پرستی
جب پاکستان کو ترقی کی اشد ضرورت ہے، مذہبی اور نسلی قوم پرستی ملک کو تقسیم کرتی ہے اور ترقی کو روکتی ہے۔ ملک 1971 میں غلط تصور شدہ قوم پرستی کی وجہ سے ٹوٹ گیا ، نسلی اور لسانی تعصبات نے ملک کے دونوں حصوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیا اور…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ پر حملہ اور عوام کے 160 ملین ڈالرز کا ضیاع ہے، پریس کانفرنس
کراچی کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ملیر ایکسپریس وے کا منصوبہ کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ ملیر کی زرعی زمینوں کو کاٹ کر فقط اس لئے تعمیر کیا جارہا ہے تا کہ حالیہ دنوں ملیر کی زرخیز زمینوں پر بڑے پیمانے پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائیٹیز تعمیر کرنے والی…
ایک وبا کی شکل اختیار کر جانے والے موٹاپے کی وجہ کیا ہے؟
وبا کی شکل اختیار کر جانے والے موٹاپے کی وجہ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ بچوں میں کھانے کی ڈیلیوری ایپس کا استعمال اور آن لائن گیمنگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پورے یورپ میں موٹاپے کی بڑی وجہ ہو سکتی ہے، جبکہ دوسری جانب اب یہ…
میراڈونا کی ’ہینڈ آف گاڈ‘ جرسی نے اسپورٹس نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے
فٹ بال کی دنیا کے جادوگر کہلانے والے لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی مشہور شرٹ، جسے انہوں نے 1986ع کے ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں پہنے اپنا مشہور ’گاڈز ہینڈ‘ گول کیا تھا، حال ہی میں 9.3 کروڑ ڈالر یا ایک ارب سڑسٹھ کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی ہے…
بھارت میں درحقیقت کووڈ-19 سے کتنی اموات ہوئیں؟
عالمی ادرہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کووڈ-19 سے سینتالیس لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں واضح رہے کہ یہ تعداد سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہے، تاہم بھارتی حکومت نے ان اعداد و شمار کو مسترد کر دیا ہے تو کیا…