عوام میرے ساتھ نکل پڑے، ادارے بھی عوام کو نہیں روک سکتے، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گزشتہ سال جولائی میں معلوم ہوگیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) والوں نے ہماری حکومت گرانے کا پورا منصوبہ بنایا ہوا ہے، یہ جو انہوں نے ابھی کیا ہے یہ تو بہت پہلے سے منصوبہ بنا کر…
کراچی اور گجرات میں قبروں سے لاشیں نکالنے کی افسوسناک وارداتیں
کراچی اور گجرات میں قبروں سے لاشیں نکالنے کے افسوسناک واقعات نے سنسنی پھیلا دی ہے اور لوگ اس حیوانیت پر انگشت بہ دنداں ہیں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے قبروں سے مردوں کو نکالنے والے گورکن کو گرفتار کیا گیا ہے ملزم نے چند ماہ قبل دفنائے…
پیپلز پارٹی، اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں گی، آصف زرداری
سابق سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتیں جلد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بھی اپنی حکومتیں بنائیں گی ضلع شہید بینظیر آباد کے قصبہ باندھی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے تھے جہاں منگل کو عید کے دن سابق ٹاؤن…
عراق میں مٹی کا طوفان، ایک ہزار سے زائد افراد ہسپتال منتقل
بغداد: عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق عراق کے مختلف شہرگرد کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔یہ ایک ماہ میں عراق میں آنا والا ساتواں مٹی کا…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
زباں فہمی: کیا پنچائتی نظام آریاؤں نے متعارف کروایا تھا
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کے کہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں دشتِ نفرت کو صحنِ الفت میں بدلنے کا نسخہ سُجھانے والے شاعر ’جمیل الدین عالی‘ ہیں۔ ہم ان کے عالی جذبات کی قدر کرتے اور کچھ ’بیج‘ کا ذکر کرتے ہیں ’بیج‘ کی اصل سنسکرت کا ’بیجا/ बीज ‘…
کششِ پندار کے ’بلیک ہول‘
کائنات کی سب سے وزنی، سب سے پرکشش اور سب سے پراسرار اکائی بلیک ہول ہے۔ ان کی بھوک اتنی ہوتی ہے کہ لاکھوں سورج ہڑپ لیں اور ڈکار تک نہ لیں۔ کشش ایسی کہ کائنات کی سب سے تیز رفتار چیز روشنی بھی ان کے چنگل میں پھنس جائے تو ابد تک رہائی نہ…
جدید سکیورٹی فیچر گاڑیوں کے سسٹم ہیک کرنے والے ہائی ٹیک چور کیسے کاروائی کرتے ہیں؟
رواں برس مارچ کے پہلے ہفتے میں لاہور کے ایک پوش علاقے میں رات کے تقریباً دو بجے ایک گھر کے باہر کھڑی قیمتی فارچونر گاڑی کو ایک چور نے دس سے پندرہ منٹ میں اسٹارٹ کیا اور وہاں سے لے کر نکل گیا دوسری جانب اس گاڑی کے اندر ٹریکر لگانے والی سیٹلائٹ ٹریکنگ…