ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین پر فیس لگانے کا عندیہ دے دیا
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دے دیا ہے، جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیسبک سے بہت پیچھے ہے اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک کا کہنا تھا ”ٹوئٹر عام…
سانجھ
لالہ جی کو یہ بات کھل گئی کہ بڑھیا (لالائن) نے بال کٹوا دئیے اور ان سے پوچھا بھی نہیں۔ پچھلے مہینے ان کی بہو مائیکے گئی تھی تو اپنی ساس کو ساتھ لے گئی تھی، دلی۔ کہ ٹرین میں گود کے بچے کو سنبھالنے میں آسانی رہےگی۔ لالہ جی سے خود مایا دیوی نے…
اصغر خان کا وہ تاریخی خط، جو 1977 کے مارشل لا کا محرک بنا
1977 کے عام انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ سمجھے جاتے ہیں یہ وہی انتخابات تھے، جن میں شدید دھاندلیوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی گئی اور جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل مارشل لا کا شکار بنا ان انتخابات کے لیے پولنگ سات مارچ 1977 کو ہوئی۔ 19…
مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں
لگتا تھا کہ کوویڈ کے دو برس پر پھیلے تباہ کن معاشی و انسانی اثرات نے کم ازکم کچھ عرصے کے لیے انسان کو انسان کا بچہ بنا دیا ہے، مگر ایسا ممکن نہیں اعلیٰ ترین طاقتور کرسیوں پر جو فیصلہ ساز قابض ہیں وہ تاریخ میں کسی بھی طرح سے اپنا نام کندہ کرانے…
ہندو ریاست کے قیام کے لیے تاج محل کے اندر مذہبی اجتماع کا اعلان
ایودھیا کے ایک سادھو نے بھارت کو ‘ہندو راشٹر’ (ہندو ریاست) قرار دینے کے مقصد کے تحت تاج محل کے اندر دھرم سنسد (ہندو مذہبی اجتماع) کا اعلان کیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ شہنشاہ شاہ جہاں کا تعمیر کردہ تاج محل دراصل ہندوؤں کا…
کیپٹاگون: ’غریب آدمی کی کوکین‘ جس کے پھیلاؤ میں شامی فوج کے افسران بھی ملوث ہیں
بیس برس کا ایک نوجوان جو نشے کی اذیت سے گزر رہا تھا، منشیات سے بحالی کے سینٹر کی راہداری سے بڑے اشتعال میں گزرتا ہے ٹی وی والے کمرے میں خوش نما لباس میں ملبوس ایک نوجوان عورت صحتیابی کے بعد کے مرحلے میں تھکے تھکے انداز میں سگریٹ کے کش لیتی ہے اور…
مسافر پرندے اتنا لمبا سفر کیوں کرتے ہیں
اب جب کہ موسم بہار آ چکا ہے، برطانیہ میں موسم گرما کے سیاح پرندے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سمندری عقاب پہلے ہی اپنے گھونسلوں میں واپس آ چکے ہیں، بھورے رنگ کی چڑیاں اپنے گھر بنانے کے لیے گیت گا رہی ہے اور سمندری طوطے بھی برطانوی جزائر کے اردگرد اپنی…
کینیڈا کے آرکٹِک خطے کی گہرائی میں دفن ایک برفیلا راز
جہاز ایک دم سے بائیں جانب جُھکا۔ جب اس نے آرکٹِک یعنی قُطَب شُمالی کے ٹنڈرا کی ناہموار زمین کو رن وے بنا کر اس پر اُترنے کی پہلی کوشش کی تو جہاز کا الارم بج اٹھا اور اس کی ایمرجنسی لائٹیں بھی جل اٹھیں۔ ساتھ ہی انجن کی آواز سے کیبن گونجنے لگا اور…