گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹر مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مقرر
اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئر پر جاری اپنے ایک بیان میں مفتاح اسمٰعیل نے بتایا کہ میں نے رضا باقر سے بات کی ہے اور انہیں حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتایا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے پر رضا باقر کا…
ہسپانوی وزیر اعظم کا فون اسرائیلی سائبر انٹیلی جنس کا نشانہ بن گیا
میڈریڈ:عالمی میڈیا کے مطابق ہسپانوی حکومتی وزیر فیلکس بولانوس نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی قیاس نہیں ہے بلکہ وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلز کے موبائل فونز کو سائبر اسرائیلی جاسوسی کمپنی پیگاسس اسپائی ویئر نے ٹیپ کرلیا…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
اسلام آباد: جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ گرمی کی شدت میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے…
عید مبارک کی آواز اور مرزا پور والے لالہ
جفی کو اس کے دادا یہ آواز مار کے عید کی صبح اٹھا دیتے۔ وہ بے چارہ آنکھیں مَلتا پھر سو جاتا۔ تھوڑی دیر بعد یہی آواز تھوڑی غصیلی ٹون میں آتی، تب اسے مجبوراً اٹھنا پڑتا سب بچوں کا ایک کزن ایسا ہوتا ہے، جس کی عیدی پہ باقی سارے رشک کرتے ہیں بلکہ…
دھریمہ کی عید
رمضان تزکیہ ہے اور عید تہوار،افسوس کہ کارپوریٹ میڈیا نے دونوں کو تہوار بنا ڈالا رمضان کا استقبال اب کسی روحانی اہتمام سے نہیں، خصوصی ڈراموں اور شوز سے ہوتا ہے جو ذوق لطیف پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔ رہی سہی کسر رقت آمیز دعاؤں کے ابلاغی اہتمام نے پوری کر دی…
پی ٹی آئی کے کروڑوں وڈیوز ناظرین، مریم نواز بھی ٹک ٹاک پر منتقلی پر مجبور
پاکستان میں حالیہ برسوں کے دوران اور خصوصاً عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد سیاسی جماعتوں کے درمیان سوشل میڈیا سب سے اہم میدان جنگ رہا ہے اور دن رات ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹوئٹر پر ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ’جنگ‘ اب سماجی رابطوں کے دوسرے پلیٹ فارم پر…
نان ٹیکس گاڑیوں کا نیٹ ورک: گاڑیاں ٹیکس فری زون سے باہر کیسے نکلتی ہیں؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کا علاقہ خوب صورت نظاروں کے علاوہ سستی گاڑیوں کےحوالے سے بھی مشہور ہے. جن گاڑیوں کی قیمت کروڑوں روپوں میں ہوتی ہے وہ مالاکنڈ میں لاکھوں روپے میں مل جاتی ہیں تین لاکھ روپے میں آلٹو جبکہ چار سے پانچ لاکھ روپے میں وٹز اور…
عمران خان کے قریبی ساتھی کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس حراست سے کیسے فرار ہوئے
”عمران خان صاحب، محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ صاحب، آپ کے سب سے قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ساتھی مقتول ملک طاہر اقبال کے بیوی بچے نہ صرف انصاف کے منتظر ہیں بلکہ جب سے ان کے نامزد ملزم صوبائی اسمبلی ہاسٹل سے فرار ہوئے ہیں اس وقت سے ہم عدم تحفظ اور…