پاکستان میں دریائی پانی کی قلت: ’سندھ زیادہ متاثر ہوگا‘
پاکستان میں مارچ کا مہینہ گذشتہ چھ دہائیوں میں گرم ترین رہنے کے بعد یہ توقع کی جارہی تھی کہ گرمی کے باعث شمالی علاقہ جات میں موجود گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں میں پانی کی مقدار میں اضافہ ہوگا، لیکن ایسا نہیں ہوا اور ملک کے دریاؤں میں پانی کی قلت ہے، جس سے…
عمران حکومت کے خاتمے کے بارے میں امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ کا اہم بیان
اسلام آباد: امریکی دفاعی تجزیہ کار ریبیکا گرانٹ نے اعتراف کیا ہے کہ عمران خان کو عدم اعتماد سے ہٹانے میں امریکا کا کردار تھا فاکس نیوز کی اینکر نے ریبیکا سے سوال کیا کہ ’’ہم (امریکہ) پاکستان سے خوش نہیں، ان کے پاس ایٹمی ہتھیار اور بڑی فوج ہے، ان کے لیے…
تیس ہزار بیوائیں اور اَسی ہزار یتیم بچے.. شانگلہ کے کان کنوں کی لرزہ خیز داستان
یوم مزدور آیا اور گزر گیا.. اس روز ہر سال سرکاری چھٹی بھی ہوتی ہے، ٹی وی پر کوئی ایک آدھ پروگرام نشر ہوتا ہے اور قیامت کی گرمی میں خون پسینہ بہا کر کام کرنے والے مزدوروں کے حوالے سے کسی ٹھنڈے ٹھار آڈیٹوریم میں کوئی ایک آدھ سیمینار بھی منعقد ہوتا ہے لیکن…
بورس بیکر کے عروج و زوال کی کہانی، ٹینس لیجنڈ کروڑ پتی سے دیوالیہ کیسے ہوئے
22نومبر 1967، لیمن، ہائیڈلبرگ کے قریب ، مغربی جرمنی (اب جرمنی) میں پیدا ہونے والے بورس فرانز بیکر کی عمر اُس وقت محض سترہ سال تھی، جب کامیابی کی دیوی اس کی قدم بوسی کرنے آئی تھی ٹینس لیجنڈ بورس بیکر نے کم عمری میں ہی اس وقت راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو…
حکومت کا نواز شریف کی سزا معطل یا منسوخ کرنے پر غور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عدالت سے سزا پانے والے سابق وزیر اعظم اور اپنی پارٹی کے قائد نواز شریف کی سزا کو منسوخ یا معطل کرنے پر غور کر رہی ہے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں…
چاند کی سطح سے ’جلے ہوئے بارود‘ جیسی ناگوار بُو کیوں آتی ہے؟
یہ کس طرح کا لگتا ہے؟ ’برف کی طرح ہموار، مگر عجیب طرح سے کھرچی ہوئی چیز۔‘ (جین سرنان، اپولو 17 کے خلاباز) اس کا ذائقہ کس طرح کا ہے؟ ’برا نہیں ہے۔‘ (جان ینگ، اپولو 16 کے خلاباز) اِس کی بُو کیسی ہے؟ ’جلے ہوئے بارود جیسی بُو ہے۔‘ (خلاباز سرنان) نرم، ذائقہ…
سندھ میں بے قابو لَمپی اسکن ڈزیز خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
محکمۂ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق اپریل کے آخری ہفتے تک صرف سندھ میں چھتیس ہزار سے زائد گائیں اور بھینسیں لمپی اسکن ڈیسز سے متاثر ہوئیں، جن میں سے 428 ہلاک ہو چکی ہیں۔ ویکسینیشن اگر جلد از جلد مکمل نہ ہوئی تو صورتحال ابتر ہو سکتی ہے واضح رہے کہ 2022ع کے…
ذائقے کی ضمانت نمک آپ کی زندگی کو پھیکا بھی بنا سکتا ہے!
بہت سے لوگ نمک کا بے تحاشا استعمال کرتے ہیں، جس سے صحت پر نہایت منفی اور مضر اثرات پڑتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ نمک کا متوازن استعمال کرنا چاہیے کئی لوگ چپس، سویا سوس یا فروزن پیزا اور ان جیسی نمکین چیزوں کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے لیکن…