دو فرلانگ لمبی سڑک
کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دوفرلانگ لمبی سڑک ہوگی، ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے، کبھی پیدل، کبھی سائیکل پر۔ سڑک کے دورویہ شیشم کے سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں۔ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں،سخت کھردرے تنے اور ٹہنیوں پر گدھوں کے…
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کی دوستی: تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کا نام یاری دوستی کے سلسلے میں ہی ایک ساتھ نہیں آتا، شاعری کے تذکرے میں بھی دونوں کا حوالہ اکٹھے آتا ہے۔ ایک کے دوسرے سے متاثر ہونے کا ایک بلیغ حوالہ علامہ اقبال کا وہ مصرع بھی ہے جو احمد مشتاق نے اپنی پہلی کتاب ’مجموعہ‘، ناصر…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…
اناج کی عظیم ڈکیتی اور روس یوکرین جنگ سے عالمی بحران کی جانب بڑھتی دنیا
یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کُھل کے سامنے آیا ہے جسے ’نئے آہنی پردے‘ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا آہنی پردہ جو روس کو مغرب سے الگ کرتا ہے۔ عالمی منظرنامے کی اس تبدیلی پر ماہرین خوراک کا عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے…
ہتھیاروں کی دوڑ: دنیا کے فوجی اخراجات بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے فوجی اخراجات 2021ع میں پہلی بار 2 کھرب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے اس سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس کی پہلے کوئی نظیر نہیں ملتی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کے محققین نے پیشگوئی کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد…
کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکا، تین چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر وین میں دھماکے کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں. ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین شامل ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر کھڑی وین میں دھماکا ہوا جس…
دو سو ملین یورو کی لاٹری جیت کر ماحولیاتی خیراتی ادارہ بنانے والا ایک گمنام شخص
لاٹری کا ایک بہت بڑا انعام نکلنے کے بعد سخاوت اور فیاضی کی ایک انوکھی مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کی بجائے یہ رقم انسانی زندگیوں کی حفاظت اور دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مقاصد کے لیے مختص کر دی ہے 200 ملین یورو…
سعودی علاقہ جازان، جہاں آم کی ساٹھ سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں
جازان علاقہ البحا کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ یمن کے بالکل شمال میں بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل کے ساتھ 300 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 11،671 کلومیٹر ہے اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،567،547 نفوس پر مشتمل ہے…