کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: مجید برگیڈ اور خودکش حملہ آور خاتون کون ہیں؟
چین نے کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر ایک روز قبل ہونے والے خودکش حملے پر سخت مذمت اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وین تین چینی اساتذہ کو لے کر کنفیوشس انسٹیٹیوٹ…
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی منی لانڈرنگ کیس میں بطور ملزمان عبوری ضمانتوں میں توسیع
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ(ن) کے صدر اور ملک کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کرنے کے ایک کیس میں عبوری ضمانتوں میں 14مئی تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ایف آئی اے نے چینی کے کاروبار کے…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: ہلاک ہونے والے ڈرائیور خالد نواز کے سات بچوں کا مستقبل کیا ہوگا؟
گذشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں واقع چینی ادارے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہو جانے والے وین ڈرائیور خالد نواز کے چھوٹے بھائی نیک نواز کے مطابق ان کے بھائی انتہائی سادہ اور کام سے کام رکھنے والے تھے نیک نواز نے بتایا ”بڑے…
کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود اقدامات کیوں نہ اٹھائے ؟
رینجرز تعینات ہونے کے باوجود کراچی یونیورسٹی میں دھماکے نے ناقص سیکورٹی انتظامات اور انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کو بے نقاب کردیا ہے کراچی یونیورسٹی کی موجودہ قائم مقام انتظامیہ نے ڈیڑھ ماہ قبل تعینات ہوتے ہی تمام اعلیٰ و کلیدی عہدوں پر اپنے منظور نظر…
شہباز حکومت کا پہلا بڑا تحفہ، پیٹرول 21 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگا
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر بات چیت کرنے کے بعد پیر کو پاکستان واپس آگئے ہیں، انہوں نے آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات 21 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا عندیہ دیا ہے بات چیت کے بعد جاری ہونے والے آئی ایم ایف کے بیان اور اب وزیر خزانہ کی…
کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت نیپرا میں ہوگی۔بجلی میں اضافے کی درخواست مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے…
یورپ سے شروع ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم متعدد ممالک کے بچوں میں تشخیص
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بچوں میں تشخیص ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم سے کم از کم ایک ہلاکت ہوچکی جب کہ کیسز کی تعداد 190 تک جا پہنچی ہے ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں ماہ اپریل کے…
ٹوئٹر کی فروخت سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ ایلون مسک کے مالک بننے سے قبل ٹوئٹر کے فیصلے بورڈ آف ڈائریکٹرز کرتا تھا، جس میں زیادہ تر وہ افراد شامل تھے جو ٹوئٹر کے…