شور کے خلاف عالمی دن: شور کی آلودگی، جس پر سب چپ ہیں!
ہر سال 27 اپریل کو شور کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں آگہی پیدا کی جاتی ہے. شور دراصل سماعت پر گراں گزرنے والے ناپسندیدہ آواز یا آوازوں کے اس مجموعے کو کہتے ہیں، جو انسانوں کو بے چین کر دیتا ہے اور جس کا ہم…
اقوام متحدہ: اب ویٹو پاور کے استعمال کا حساب بھی دینا ہو گا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے سے منظور کیا گیا، جس کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو ویٹو کرنے کی توجیہہ پیش کرتے ہوئے یہ وضاحت کرنی ہوگی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا اقوام متحدہ کی…
بلوچستان حکومت کا کشمیر کی حکومت کو طیارے کا تحفہ
بلوچستان حکومت نے اپنا پرانا طیارہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکومت کو تحفے میں دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا سرکاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ…
”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ اعتزاز احسن کے بیان پر شیریں مزاری کیا کہتی ہیں؟
ملک کے معروف قانون داں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے اس بیان پر کہ ”مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی“ پر پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی…
اس طرح کے فیصلے ہونگے تو عدلیہ کی ریٹنگ 130 سے نیچے ہی جائے گی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز کی سماعت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہے عدلیہ کی ریٹنگ دنیا میں 130 سے اوپر نہیں نیچے جائے گی پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ…
کال دوں تو 20 لاکھ پاکستانی اسلام آباد میں پہنچیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے پیسے اگر فارن فنڈنگ ہے تو پھر پاکستان بھی فارن فنڈنگ پر چل رہا ہے، وہ نہ بھیجیں تو آج پاکستان بھی نہ چلے ایوان اقبال میں وزکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف کے ماتحت وزیر، حلف اٹھا لیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے. ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف، وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے بلاول بھٹو زرداری 2018ع میں ہونے انتخاب میں دوسری…
بھارت: ہندو موٹیویشنل اسپیکر خاتون نے اسلام قبول کرلیا
بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹیویشنل اسپیکر سبری مالا جیا کانتھن نے قرآن پاک کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا اور مذہب اسلام میں داخل ہونے کے بعد عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی بھارتی اخبار ’ڈیلی سیاست‘ کے مطابق سبری مالا…