ہاتھ میں لگے مائکروچِپ امپلانٹس کی مدد سے بل ادا کریں
پیٹرِک پامن جب بھی کسی اسٹور یا ریسٹورنٹ میں کسی چیز کی قیمت ادا کرتے ہیں تو آس پاس موجود لوگ حیران ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے لوگوں کے حیران ہونے پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے دراصل پیٹرک پامن کو بل کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک…
نوجوان پاکستانی محقق نے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کر لیا
صوبہ خیبر پختون خواہ کی کوہاٹ یونیورسٹی کے ایک نوجوان سائنس دان نے نظام شمسی میں زمین کے ہمسایہ سیارے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کیا ہے بہزاد قریشی ایسٹرو بیالوجی کے ماہر ہیں اور انہوں نے یہ سنگ میل بہت کم وسائل کے ساتھ عبور کیا بہزاد قریشی پاکستان میں…
گلیشیئر جھیلوں سے ستر لاکھ افراد خطرے میں
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گلیشیئر جھیل کے پھٹنے کے واقعات میں بہت حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور ان گلیشیئر جھیلوں کی وجہ سے پاکستان میں ستر لاکھ افراد خطرے کی زد میں ہیں نیچر کلائمٹ چینج نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق گذشتہ تیس سالوں میں گلیشیئر…
عمران خان کی برطرفی میں امریکہ نے "اہم کردار” ادا کیا۔ سابق امریکی کانگریس ویمن
کراچی – ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک سابق امریکی کانگریس ویمن کے عمران خان کی حکومت کی برطرفی بارے امریکی کردار کے متعلق ایک بیان کے خوب چرچے ہیں اور اس بیان نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق امریکی کانگریس ویمن سنتھیا میک کینی نے…
بجلی کے بغیر چلتا سادہ کیمرہ اور فالج تشخیص کی چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین
بجلی کے بغیر چلنے والا دنیا کا سب سے سادہ کیمرہ دیکھنے میں یہ کسی بوتل کا ڈھکنا لگتا ہے لیکن یہ بجلی سے چلنے والا دنیا کا سادہ ترین، دلچسپ اور حیرت انگیز کیمرہ ہے۔ اسے سولر کین پک کا نام دیا گیا ہے۔ اسے جدید دنیا کا پن ہول کیمرہ کہا جاسکتا ہے…
پی ٹی آئی کا 17 سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کم از کم سترہ سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی جانچ پڑتال کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے فنڈز کی جانچ پڑتال کا بھی…
سو سالہ شخص کا ایک ہی کمپنی میں چوراسی سال تک کام کرنے کا کارڈ
براسیلیا – برازیل میں والٹر اورتھمان نامی ایک سو سالہ شہری نے چوراسی سال تک ایک ہی کمپنی میں ملازمت کرکے ایک بہت ہی منفرد عالمی رکارڈ قائم کردیا ہے نوکری پیشہ اکثر افراد اچھی نوکری کی تلاش میں کمپنی تبدیل کرتے رہتے ہیں، اگر سرکاری نوکری ہو تو بات…
”وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا رکارڈ ٹیمپرڈ ہے“ گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ
لاہور – گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول…