جب سچن ٹنڈولکر پہلی دفعہ بریڈمین سے ملنے گئے
دنیائے کرکٹ میں کچھ نام ایسے ہیں جو تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں اور ہر دور میں اسی طرح چمکتے رہتے ہیں جیسے اپنے شباب میں تھے سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کے وہ درخشندہ ستارے ہیں جس نے بیٹنگ کے ہر اس ریکارڈ کو عبور کر ڈالا جو ان کی راہ میں آیا اورکچھ…
اداکار نواز الدین صدیقی کا وائٹ ہاؤس: ’اپن ہی صدر ہے‘
فلم ”ہیرو پنتی ٹو“ کا انتظار کرنے والے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما اپنے اگلے شو میں بالی وڈ فلم ’ہیرو پنتی ٹو‘ کی کاسٹ سے ملوانے جا رہے ہیں ’دی کپل شرما شو‘ کے پرومو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پروگرام کے میزبان بالی اداکار…
سپریم کورٹ کے جج کہتے ہیں ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کےلئے بک رہا ہے“
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے ”پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کے لئے بک رہا ہے“ سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم ’جناب عالی‘ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں ناقص تفتیش ہونے پر…
نوم چومسکی کہتے ہیں ”عمران کے خلاف سازش کے بامعنی شواہد تو نہیں، لیکن اسے رد نہیں کیا جا سکتا“
حال ہی میں ماہر لسانیات اور بین الاقوامی سطح پر دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کے شدید ناقد پروفیسر نوم چومسکی نے عمران خان کی حکومت گرانے اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں امریکی کردار اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار…
عدالت مجھ سے حلف لینے کے لیے حکم جاری کرے، حمزہ. آنکھیں بند کر کے پراسیس مکمل نہیں کر سکتا: گورنر پنجاب کا صدر کو خط
لاہور – گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت عارف علوی سے وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے ‘متنازع انتخابات’ کے معاملے کے ساتھ ساتھ سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے معاملے کو حل کرنے کے لیے تجویز مانگ لی ہے دوسری جانب ملک…
کراچی سے لاپتہ دعا زہرہ اور نمرہ معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا
کراچی – کراچی سے لاپتہ ہونے والی چودہ سالہ لڑکی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے، جس نے وہاں شادی کرلی ہے دعا زہرہ کراچی کے علاقے الفلاح گولڈن ٹاؤن سے 16 اپریل کو لاپتہ ہوئی تھی لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لاہور پولیس نے دُعا کی…
دادو میں ایک اور گاؤں آگ کی نذر
کراچی : میڈیا رپورٹ کے مطابق نور پور کے دورے پر آئے دادو کے ڈپٹی کمشنر سید مرتضیٰ شاہ نے بتایا کہ آگ دوپہر 1:40 بجے کے قریب ایک کچے مکان پر ہائی وولٹیج بجلی کی تار گرنے کے بعد شروع ہوئی اور تیز ہواؤں کے باعث قریبی گھروں میں پھیل گئی، انہوں نے مزید…
2300 ارب روپے کے 764 منصوبے بند کرنے کی تجویز
اسلام آباد_ وزارت منصوبہ بندی نے نئی حکومت کو 2.3 ٹریلین روپے لاگت کے 764 ترقیاتی منصوبے بند کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ نئے منصوبوں کے لیے مالی گنجائش پیدا کی جا سکے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے نئے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی…