وہ جدید میزائل جو یوکرین کو روسی ٹینکوں کا ’قبرستان‘ بنا رہے ہیں..
کئیف – کہا جا رہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے دو ماہ کے اندر سینکڑوں روسی ٹینک تباہ ہوئے ہیں، لیکن یہ کیسے ممکن ہو سکا دفاعی اُمور کے ماہر بڑی تعداد میں روسی ٹینکوں کی تباہی کی وجہ ان جدید ٹینک شکن ہتھیاروں کو قرار دے رہے ہیں جو مغربی ممالک کی…
ڈینٹسٹ صدر عارف علوی موجودہ حکومت کے دانت کیسے کھٹے کر سکتے ہیں؟
اسلام آباد – اس وقت پاکستان کے صدر کے عہدے پر براجمان عارف علوی کے جسم میں ایک گولی آج بھی پیوست ہے، جو ایوب خان کی آمریت کے دنوں میں احتجاج کے دوران انہیں لگی تھی۔ یہ سنہ 1969ع کی بات ہے جب عارف علوی ایوب خان کے مارشل لا کے خلاف مال روڈ…
مصلحت کی ایک حد ہوتی ہے، ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں. مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد – جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا اپنا وجود، اپنا تشخص، اپنا مؤقف ہے اور ہم اب بھی ان (حکومت) سے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں فوری طور پر الیکشن چاہئیں اگرچہ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور…
نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست خارج ، درخواست گزار پر جرمانہ
اسلام آباد – 2019 میں چار ہفتوں کے لیے علاج کی غرض سے عدالت کی ضمانت پر جیل سے لندن جانے والے نواز لیگ کے قائد میاں نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آبادہائی کورٹ نے خارج کردی عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار…
عمران خان کو کراچی لے جانے والا جہاز کس کا؟
کراچی – وزارت عظمیٰ سے معزولی کے بعد عمران خان ان دنوں پشاور اور کراچی میں بڑے عوامی اجتماعات سے خطاب کر چکے ہیں، پاکسانی میڈیا میں اگرچہ ان جلسوں کے حوالے سے بڑا بلیک آؤٹ دیکھا گیا لیکن میڈیا میں یہ سوال تواتر سے "پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے…
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر پروفیسر برطرف
حیدرآباد – سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر صوبائی محتسب نے یونیورسٹی کے پروفیسر کو ملازمت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے پیر کو صوبائی محتسب نے پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام میں دائر درخواست پر فیصلہ سنایا ہے واضح رہے کہ سندھ…
امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کو اجاگر کیا گیا ہے ان خلاف ورزیوں میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی قوتوں کی جانب سے…
مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فوری نئے انتخابات کا مطالبہ
پشاور _ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی جماعت کے ساتھیوں اور ورکروں سے خطاب میں کہا کہ موجودہ نئی حکومت زیادہ سے زیادہ ایک سال کے لیے بنی ہے اوراس حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے بھی جے یوآئی کا اپنا ایک موقف اور الگ تشخص ہے ۔ فضل الرحمٰن نے کہا…