پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…
ماحولیاتی ماہرین نے سندھ کی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
ماحولیاتی ماہرین، وکلاء، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے جمعہ کے روز ایک مشاورت میں صوبائی حکومت سے سندھ موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی کو عوام پر مرکوز کرنے اور دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے لوگوں کے لیے ماحولیاتی چیلنجوں کو کم کرنے کے لیے ایک موثر…
وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان
ایک ہفتے کی تاخیر کے بعد حکومت آج (پیر کو) اس غیر یقینی صورتحال کے درمیان وفاقی کابینہ تشکیل دے رہی ہے کہ کیا جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف) اس کا حصہ بنے گی یا تقسیم کے بارے میں ’اختلاف‘ سے پرہیز کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو…
سینما کا عشق (طنز و مزاح)
”سینما کا عشق“ عنوان تو عجب ہوس خیز ہے۔ لیکن افسوس کہ اس مضمون سے آپ کی تمام توقعات مجروح ہوں گی۔ کیونکہ مجھے تو اس مضمون میں کچھ دل کے داغ دکھانے مقصود ہیں۔ اس سے آپ یہ نہ سمجھئے کہ مجھے فلموں سے دلچسپی نہیں یا سینما کی موسیقی اور تاریکی میں جو…
چنکارا ہرن معدومی کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں؟
”مار رہا ہے“ جواب آتا ہے”یس“ ، ”گرا؟“ جواب آتا ہے ’یس‘، ”گِر گیا، گِر گیا“ ۔ پھر آواز آتی ہے”واٹ اے شاٹ، ڈیڈ شاٹ!“ ”ادھر ہی ہے، وہ پڑا ہوا ہے، چیخ رہا ہے“ یہ کسی فلم کے ڈائیلاگ نہیں ہیں بلکہ ایک وڈیو میں کی جانے والی بات چیت کے چند حصے ہیں۔…
رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
عاشق کو محبوب سے اور سیاست باز کو ووٹر سے اتنے ہی وعدے کرنے چاہیے جتنے وہ نبھا سکے، وگرنہ محبوب اور ووٹر طعنے دے دے کر مار دیتے ہیں اور پھر بوٹی کے بدلے بکرا مانگ بیٹھتے ہیں مگر یہ بات کہنا جتنا آسان، نبھانا اتنا ہی مشکل ہے۔ عاشق ہر قیمت پر محبوب…
کراچی.. جہاں مرنے والوں سے قبر کا دو گز کا پلاٹ بھی چھین لیا جاتا ہے!
کراچی – پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قبرستان بھر جا رہے ہیں اور مرنے والوں کی تدفین کے لیے جگہ تیزی سے ختم ہو رہی ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صحیح قیمت وصول کرکے آپ کے کسی پیارے کی تدفین کے لیے پرانی قبروں پر…
لورالائی کے نیک محمد کے سیلون ریڈیو اسٹیشن سے جنونی عشق کی داستان
لورالائی – سیلون ریڈیو اسٹیشن، ایشیا کا سب سے قدیم ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یورپ میں نشریات کے افتتاح کے صرف تین سال بعد 1923ء میں نوآبادیاتی ٹیلیگراف ڈیپارٹمنٹ نے سیلون میں تجرباتی بنیاد پر نشریات کا آغاز کیا تھا ریڈیو سیلون کی تاریخ 1925ء کی ہے، جب اس کا…