انتخابات میں اتحاد: مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی
اسلام آباد – مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، شرط ماننے پر پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی الیکٹورل الائنس کی شرط مان لی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ…
”ہماری تحریک پر امن ہے، خبردار کرتا ہوں کہ ایسا کچھ نہ کرنا کہ ہماری تحریک تبدیل ہو“ عمران خان سازش کے الزام پر قائم
کراچی – وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ہفتے کو کراچی میں اپنے دوسرے بڑے عوامی اجتماع سے خطاب میں سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ’غیر ملکی سازش‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’پہلے ہی پتہ تھا کہ میچ فکس ہے‘…
چھ مختصر اور منفرد افسانے
1. لمحے بھر کی زندگی مکڑی کا جالا، ذرا سا ہٹا۔ ”دنیا دیکھنا چاہتا ہوں“ مکڑی کے بچے نے سوچا چھپکلی نے فوراً اسے کھا لیا.. ”جالا ہی میری دنیا تھی“ مکڑی کے بچے نے چھپکلی کے منہ میں سوچا دکان کی چھت پر لگے جالے میں کہانی ختم ”چاچا گرمی ہے کوئی ٹھنڈا پانی…
بلقیس ایدھی, جو چہرے پڑھ کر دل کا حال بتا دیتی تھیں
2015 میں ایک فرانسیسی رپورٹر نے ایک دستاویزی فلم کے سلسلے میں جب بلقیس ایدھی سے ملاقات کی تو انہوں نے الٹا اس سے سوال کر ڈالا کہ ’کیا آپ کو غصہ بہت آتا ہے؟‘ اور جب اس صحافی نے اعتراف کیا تو بلقیس ایدھی نے چھوٹتے ہی پوچھا: ’پھر تو اپنی بیوی کو بھی…
کیا عمران خان واقعی خطرناک ثابت ہوں گے؟
”حکومت میں نہ رہا اور سڑکوں پر آیا تو زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا“ عمران خان نے یہ الفاظ اُن دنوں کہے تھے، جب پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے معاملات طے پا چکے تھے تاہم عمران خان کو حکومت سے کیسے نکالا…
سیاسی طوفان تھم نہ سکا، پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار
خلاصہ: • وزیراعظم کے صاحبزادے وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے • پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن؛ پی ٹی آئی ارکان گرفتار • اسمبلی میں کیا ہونا ہے کیا نہیں ہونا یہ عدلیہ طے نہیں کرسکتی، پرویزالہیٰ • پرویز الٰہی زخمی • پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال اپریل کی گرمی سے آم کو کیا خطرات ہیں؟
صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی آم کے کاشتکار ہیں اور ان کی زمینوں پر اس وقت ایک بڑے رقبے پر آم کے درخت پر پھل لگے ہوئے ہیں جعفر گیلانی کا کہنا ہے ”پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے…
لاہور: امیر والدین کا لاڈلہ بیٹا، جو ان ہی کا قاتل بن گیا!
لاہور – یہ رمضان کے مہینے کی ایک معمول کی صبح تھی جب زیادہ تر لوگ سحری اور فجر کی نماز کے بعد کچھ دیر کے لیے سو جاتے ہیں۔ صبح کے تقریباً 7:30 بجے کا وقت تھا، جب لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک سبزی فروش سبزی منڈی جانے کے لیے تیاری کر…