فطرت کو آپ کے خاندان کی روزمرہ کی زندگی کا حصہ کیوں ہونا چاہیے
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے گھر کے اندر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں۔ دی نیشنل ٹرسٹ (یو کے) کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اپنے والدین کی نسل کے مقابلے میں آج کل بچے صرف آدھا وقت باہر گزارتے ہیں۔ بہت سے محققین اس بات کی نشاندہی…
مجھے کتنے سولر پینلز کی ضرورت ہے؟
کراچی : کیا آپ شمسی توانائی سے چلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ یہ ایک بہت اچھا احساس ہے، یہ جان کر کہ آپ سیارے کی مدد کر رہے ہیں اور ایک ہی وقت میں پیسے بچا رہے ہیں۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کو اپنے گھر کے لیے کتنے سولر پینلز…
چاغی میں احتجاج کے دوران 7مظاہرین زخمی
مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سےڈرائیور کو قتل کرنے پر ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی اور دالبندین میں ایک روز قبل کیے جانے والے پُر تشدد مظاہرے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد کے قریب پنچ ریک میں…
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں نمٹانے سےمتعلق اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا زرائع کے مطابق ای سی پی کا…
خان عبدالغفار خان: ایک پر امن پٹھان
میں 1972 کی وہ سہ پہر کبھی نہیں بھول سکتا جب میں پشاور کے باغ جناح میں ہزاروں لوگوں کے ساتھ مل کر خان عبدالغفار خان کا انتظار کر رہا تھا جو افغانستان کی طویل ملک بدری کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ انتظار بسیار کے بعد جب ان کا ٹرک باغ میں داخل ہوا…
نئی حکومت کے لیے ’آگے کنواں، پیچھے کھائی‘
ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والی غیر یقینی کی صورتحال کے بعد بلآخر قومی اسمبلی نے پاکستان کے نئے وزیرِاعظم کا انتخاب کرلیا ہے۔ اس مضمون کی اشاعت کے وقت تک نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل بھی شروع ہوچکا ہوگا۔ تناؤ تو اب آہستہ آہستہ ختم ہورہا ہے لیکن غیر…
نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد – ن لیگ کے لندن میں مقیم قائد نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی مذکورہ درخواست پر چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز سماعت کریں گے میاں نواز شریف نومبر…
”پرانا پاکستان“ ن لیگ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان، 90 کا لاہور یاد آ گیا، جمائما
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ان کی لندن کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کی منصوبہ بندی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’پرانے پاکستان‘ میں واپسی قرار دیا ہے گزشتہ روز نواز شریف کے قریبی عزیز اور ن لیگ کے رہنما…