عمران خان کا سیاسی مستقبل: کیا اب وہ واقعی پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے؟
کراچی – اس سال جنوری میں سابق وزیراعظم عمران خان نے شہریوں سے ٹیلی فون پر گفتگو كے ایک لائیو پروگرام میں کہا تھا ”اگر انہیں قبل از وقت اقتدار سے علیحدہ كیا گیا تو وہ بہت ’خطرناک‘ ہو جائیں گے“ اور اب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے…
عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا ترجمان کے گھر پر چھاپہ
اسلام آباد – اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے ترجمان ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر اتوار کی صبح چھاپہ مارا گیا ہے اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پی ٹی آئی آفیشل نے واقعے کے بارے میں ٹویٹ کیا کہ ’لاہور میں چھاپے…
نئے قائد ایوان کا انتخاب، لیکن اس بار صورت حال یکسر مختلف!
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تو قومی اسمبلی سے مستعفی ہوجائیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد – سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے کا آغاز قومی اسمبلی سے کر رہے ہیں، اگر شہباز شریف کے کاغذات پر ہمارے اعتراضات منظور نہیں ہوتے تو کل ہم استعفٰی دے دیں گے اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی…
جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹر
دنیا بھر میں اب بھی آبادی کا بہت بڑا حصہ آلودہ اور جراثیم بھرے پانی پینے پر مجبور ہے۔ اب سوئزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر فلٹر بنایا ہے جو پہلے مرحلے میں خطرناک ترین ای کولائی بیکٹیریئم کو…
مشرقِ وسطیٰ: ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، عوام بجلی سے محروم
مشرقِ وسطیٰ میں ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے بجلی جیسی بنیادی ضرورت کو عوام کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ مسلسل زبوں حالی کا شکار معیشتیں، بڑھتی ہوئی گرمی اور عوام کا غصہ اس خطے میں ایک نیا بحران کھڑا کر سکتے ہیں عراق میں ہر شخص کھانے کے تیل کی بڑھتی ہوئی…
ایف آئی اے کو این او سی کے بغیر بیرونِ ملک جانے والے سرکاری عہدیداروں کو روکنے کی ہدایت
ملک کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کو ہائی الرٹ پر کردیا گیا. ایف آئی اے کے ایک سینیئر عہدیدار نے بتایا کہ ہدایت کی گئی تھی کہ کسی بھی سرکاری اہلکار کو بغیر این او سی کے بیرون ملک سفر کرنے سے روکا…
سری لنکن صدر کو سب سے بڑے احتجاج کا سامنا
ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا 2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی معطلی، خوراک سمیت ایندھن اور دیگر اشیائے ضروریہ کی…