ہفتے کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟
اسلام آباد – وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان ہفتے کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں یفتے کے دن تمام دن…
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اسلام آباد – قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی، جس کے بعد وہ ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے، جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے. عمران خان اب وزير اعظم نہیں رہے اس سے قبل…
غیر معمولی سیاسی صورت حال، چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد: ملک میں رونما ہونے والی غیر معمولی صورت حال کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ خیال ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا نمبر 13 پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم جاری کیا گیا…
اسپیکر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا پابند ہیں, عدم اعتماد پر ووٹنگ آج نہ ہوئی تو اسپیکر کے ساتھ کیا ہوگا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک گزشتہ چند ہفتوں سے قومی اسمبلی میں موجود ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دیکھا جائے تو وہ حکومت سے چمٹے رہنے کے لیے کوئی اقدام کرسکتی ہے ڈپٹی اسپیکر نے گزشتہ ہفتے وزیراعظم کی…
عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں عسکری کمان کی ممکنہ تبدیلی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس آرمی چیف کو ٹھوس وجوہات کے بغیر ہٹانے کا…
انیس سو تینتیس کے جرمنی میں ایسا کیا ہوا تھا؟
باقی لوگ تو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر لڈیاں ڈال رہے ہیں مگر مجھے اس لال بھجکڑ کی تلاش ہے جس نے سرکارِ عمرانیہ کو آئین کی پانچویں شق کے تالاب میں دھکا دے کر چھٹی شق کی کگار تک پہنچا دیا مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ بحثیں بھی ہوئیں۔ ایک سرکردہ وکیل…
کملا داس سے کملا ثریا: وہ شاعرہ، جو خود کو قتل کروانے کے لیے قاتل کے پاس پہنچ گئیں
کملا داس، ہندوستانی ادب کے حوالے سے ایک منفرد نام ہے، انہوں نے جب لکھا تو روایتی مردانہ سماج کو ہلا کر رکھ دیا اور اس وقت یہ سوچا گیا کہ ایک ادیب اپنی نظموں میں اتنا بے تکلف اور ایماندار کیسے ہو سکتا ہے! اگر ہندوستانی ادب میں کملا داس جیسی ادیب نہ ہوتیں…
عراق میں 103 سالہ شخص کی دھوم دھام سے تیسری شادی
عراق میں ایک سو تین سالہ بزرگ نے اپنے پوتوں کے پوتوں کی موجودگی میں تیسری شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں الامارات الیوم کے مطابق عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں ایک سو تین سالہ عراقی شہری مخیلف فرہود المنصوری کی شادی میں ان…