بھٹو : ’پاکستانی کیسی قوم ہیں، انہوں نے اپنے راجہ کو مار دیا‘
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے دن قرۃ العین حیدر لکھنؤ میں تھیں، جہاں لوگ سوگ میں ڈوبے ہوئے تھے۔ اردو کی ممتاز فکشن نگار نے اس دن کا احوال برسوں بعد معروف شاعرہ کشور ناہید کو سنایا، جنہوں نے اسے اپنی کتاب ’شناسائیاں رسوائیاں‘ میں محفوظ کر دیا ہے وہ قرۃ…
ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟
ہمارا شاپر آلودگی، ہماری گاڑی گندی، ہمارے کاغذ درخت کھائیں، ہمارے جوتے اور پرس غیر انسانی، آپ جو کریں وہ ٹھیک ہے! بیس سال پہلے تک کوئی بھی شریف آدمی سودا خریدنے جاتا تو اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کی باسکٹ ہوتی تھی یا گھر میں سِلا ہوا کپڑے کا تھیلا۔ جو چیز…
لسبیلہ کے زمیندار ’گیارہ ارب روپے کے قرض‘ میں کیسے ڈوبے؟
لسبیلہ – شاہد جیلانی ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے ان زمینداروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بہتر مستقبل کے لیے تین سال کے لیے کرائے (مقاطعہ) پر زمین حاصل کی جہاں انہوں نے کپاس اور دیگر فصلیں کاشت کرنے کا فیصلہ کیا انہوں نے تمام تیاریاں مکمل کرکے کپاس کی…
چائنا کے سستے اے سی پاکستان کو کیسے گرمی کا دہکتا جہنم بنا رہے ہیں؟
کراچی – ثاقب علی کراچی کے ڈیفنس کمرشل ایریا میں واقع ایک دکان ہائی ٹیک الیکٹرانکس میں کام کرتے ہیں۔ یہاں گھریلو آلات جیسے ایئر کنڈیشنر اور ریفریجریٹر کی مرمت کی جاتی ہے۔ ثاقب کا زیادہ تر کام آلات میں گیس بھرنے کا ہے ثاقب جس ’گیس‘ کی بات کر رہے تھے،…
آب و ہوا میں تبدیلی: گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
فن لینڈ – ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہو رہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں سبز رگوں والی سفید تتلی پر تحقیق ہوئی ہے،…
اُنیس سال بعد کوما سے جاگ کر ’ماں‘ پکارنے والا ٹیری والس چل بسا
آرکنساس – جنوبی امریکا کی ریاست آرکنساس سے تعلق رکھنے والے ٹیری وین والس ستاون برس کی عمر میں انتقال کر گئے ٹیری وین والس تقریباً دو دہائیاں کوما میں گزارنے کے بعد بالآخر موت کی آغوش میں چلے گئے ان کے انتقال کی خبر سب سے پہلے دی نیویارک پوسٹ نے کچھ…
لندن کی لائبریری کو پچاس سال بعد کتاب کی واپسی، ”ردی کی ٹوکری میں نہ پھینک دینا“
لندن – لائبریری کا لفظ یونانی لفظ "لائبر "سے ماخوذ ہے، اس کے معنی ہیں کتاب، سادہ الفاظ میں یوں سمجھئے کہ لائبریری اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں کتابوں، رسالوں، اخباروں اور معلوماتی مواد کو جمع کیا جاتا ہے یا لائبریری ایک ایسی جگہ ہے جہاں ماضی…
یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرارکا چینل بند کردیا
کیلیفورنیا – ویڈیو شئیرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا ہے. یو ٹیوب کی جانب سے اس اقدام کا جواز ”یہود مخالف لیکچرز“ بتایا گیا ہے سوشل میڈیا پر ان دنوں ڈاکٹر اسرار احمد کے یوٹیوب چینل کی خبر وائرل ہے یوٹیوب کی…