خاتونِ اول کی قریبی دوست فرح خان خبروں میں کیوں ہیں؟
کراچی – پاکستان کی سیاست میں آج کل ایک مرتبہ پھر خاتونِ اول کی قریبی ترین دوست فرح خان کا ذکر ہو رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں اور اہم رہنماؤں جن میں بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز بھی شامل ہیں، نے فرح خان پر کرپشن کے الزام عائد کیے ہیں۔ وزیرِاعظم عمران…
نگران وزیراعظم کے لیے نامزد جسٹس (ر) گلزار احمد کون ہیں؟
اسلام آباد – دو سال تک پاکستان کے چیف جسٹس رہنے والے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم عمران خان اور شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں نگران وزیراعظم کے لیے تین نام…
”رات بھر آرٹیکل 6 کی تیاری کی اور پیپر میں آرٹیکل 5 آ گیا“ اپوزيشن کے بچے پر کیا بیتی؟
اسلام آباد – یہ احوال ہے ملکی سیاست میں بھونچال پیدا کرنے والے 3 اپریل کے دن کا، جو کافی سخت تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ وزیرِاعظم کے خلاف جو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی، اس موقع پر کسی بڑے ہنگامے کا خدشہ تھا۔ خود وزیرِاعظم نے ایک روز قبل ہی…
سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی کے نوٹس طلب کر لیے
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے استدعا کی ہے کہ عدالت اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس(نکات) اور خط منگوایا جائے اور اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر…
مقامی پولینیٹرز کی حفاظت کے لیے اپنی کمیونٹی کو ترغیب دیں
جب دنیا عالمی وباء کی زد میں آئی تو، مشہور وائلڈ لائف فلمساز مارٹن ڈوہرن، انگلینڈ کے شہر برسٹل میں اپنے چھوٹے سے شہر کے باغ میں بند ہو گئے، انہوں نے اپنے گھر کے گارڈن میں جنگلی حیات کو مطالعہ کرنے کے لیے کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا۔ وہ اپنے باغ میں آنے…
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام معطل کردیا
نیویارک_ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث قرض پروگرام معطل کردیا، آئی ایم ایف مجوزہ نئی حکومت کے ساتھ دوبارہ سے بات چیت کا آغاز ہوگا۔ جولائی 2019 سے جاری آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے 6ارب ڈالر کے قرض…
ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا سندھ حکومت کی درخواست پر تفتیشی افسر تبدیل کرنے سے انکار
زرائع کے مطابق اعلیٰ پولیس حکام کا ماننا ہے کہ اس طرح کا کوئی بھی اقدام قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ساخت کو نقصان پہنچانے کا سبب بنے گا، ناظم جوکھیو کی غمزدہ بیوہ کے ویڈیو بیان کے بعد تمام نظریں کیس کے فیصلے پر جمی ہوئی ہیں۔ یاد رہے ناظم جوکھیو کی بیوہ…
عام انتخابات تین ماہ میں کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ای سی پی کے ایک سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ عام انتخابات…