ریاست کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث شاعر اشو لال کا ایوارڈ لینے سے انکار
سرائیکی زبان کے معروف شاعر اور ادب محمد اشرف المعروف ڈاکٹر اشو لال نے پاکستان لیٹرز آف اکیڈمی (پی ایل اے) کی جانب سے دس لاکھ روپے کے نقعد انعام کا اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا تفصیلات کے مطابق اشو لال نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان…
ریکوڈک منصوبہ: ایک اور ’ڈیل‘ کا الزام… معاملہ کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے سب بڑے منصوبے ریکوڈک پر بلوچستان میں بعض حلقوں کو تحفظات ہیں جس کے پیش نظر ’ریکو ڈیفنس‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے اس مہم کے قائدین میں شامل سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ…
شیطانی روح والا ’قاتل پتھر‘ ٹوٹنے سے جاپان میں خوف
ٹوکیو – ایک جاپانی افسانے ”نو دُم والی لومڑی“ سے منسلک آتش فشانی چٹان کا ایک ٹکڑا گذشتہ ماہ اچانک دو حصوں میں تقسیم ہو گیا، جس سے مقامی لوگوں اور سوشل میڈیا پر خوف و ہراس پھیل گیا درالحکومت ٹوکیو سے تقریباً ایک سو میل شمال میں جاپان کے نکو نیشنل…
فلم جرسی: ہم فلم انڈسٹری میں اچھی کہانیاں تلاش کر رہے ہیں، شاہد کپور
ممبئی – بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ’کبیر سنگھ‘ کی ریلیز کے بعد ایک شدید جذباتی کہانی کی تلاش میں تھے، جو انہیں ’جرسی‘ میں نظر آئی جمعے کو خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) سے بات کرتے ہوئے شاہد کپور نے کہا…
سری لنکا: معاشی بحران اور پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ
کولمبو – سری لنکا میں صدر کی رہائشگاہ کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے اس سے قبل مظاہرین نے جمعرات کو کولمبو میں صدر گوتابایا راج پکشے کی ذاتی رہائش گاہ کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں…
امریکا نے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی، تردید سراسر جھوٹ ہے. شیریں مزاری
اسلام آباد – وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو حکومت کی تبدیلی کی واضح دھمکی دی گئی ہے ٹوئٹر پر اپنے ایک وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما نے کہا کہ آج کل یہ بہت کہا…
یمن تنازع: متحارب فریقین 7 برس بعد ملک گیر جنگ بندی پر متفق
اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یمن کے 7 سالہ تنازع کے دوران آپس میں لڑنے والے فریقین نے پہلی مرتبہ ملک گیر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں ایندھن کی درآمد اور صنعا کے ہوائی اڈے سے متعد پروازوں کی…
امریکا, پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا ہے، ایڈمرل میولن
سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے سے کیے…