وزیراعظم کا تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کی صورت میں اسمبلی سے استعفے کے آپشن پرغور
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔تحریک عدم اعتماد میں حکومت کو…
گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…
سیٹو اور سنی
کبھی کبھی کوئی یاد بجلی کی طرح کوندتی ہے۔ ایسے ہی آج بیٹھے بٹھائے "سیٹو” یاد آگئی ۔ جاپانیوں کی اصلی عمر جاننا بھی کارِ دشوار ہے کہ یہ نہایت عمر چور ہوتے ہیں۔ ایسی ہی فنکار سیٹو بھی تھی۔ درمیانی قد و قامت، چھریری، چمپئی رنگت۔ بھونرے جیسی کالی…
کیا آپ نروس بریک ڈاؤن کا شکار ہو رہے ہیں؟
ہم سب بیک وقت دو دنیاؤں میں زندگی گزارتے ہیں ایک باہر کی دنیا دوسری اندر کی دنیا ایک خارج کی دنیا دوسری داخل کی دنیا ایک حقیقی دنیا دوسری خیالی دنیا ایک حقائق کی دنیا دوسری تصورات کی دنیا ہمارے ظاہری اعمال ہمارے باطنی جذبات و خیالات کو متاثر کرتے ہیں…
ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟
برصغیر کے حکمران خبروں کے حصول کے ضمن میں کس قسم کے ذرائع رکھتے تھے، سیاح ابن بطوطہ نے یہ کہانی بڑے دلچسپ الفاظ میں بیان کی ہے چودہویں صدی کے معروف سیاح نے لکھا کہ ’ہر گاؤں کے باہر ایک برجی بنی ہوتی۔ چند ہرکارے اس برجی میں ہر دم تیار رہتے۔ جوں ہی…
میڈیکل سائنس میں انقلاب: اب دوائیں مریض کے ڈی این اے کے مطابق استعمال ہونگی
میڈیکل سائنس کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے اور طب کی دنیا میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے. ایک اہم سائنسی رپورٹ کے مطابق اب دوائیں مریض کے ڈی این اے کے مطابق استعمال ہونگی یہ تو ہم جانتے ہی ہیں کہ چند ادویات کا استعمال کسی کے…
ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسا ستارہ دریافت، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے!
ماہرین فلکیات نے ریکارڈ فاصلے پر واقع ایسے ستارے کی دریافت میں کامیابی حاصل کی ہے، جو سورج سے بھی پچاس گنا زیادہ بڑا ہے! ماہرین نے اس کا نام ’ائیرنڈل‘ رکھا ہے اور ہبل دوربین کو اب تک نظر آنے والا یہ سب سے دور واقع ستارہ ہے۔ اس ستارے کی روشنی کو ہم…
اٹلی میں ”آسمان سے من و سلویٰ اترنے“ پر شکرانے کا اظہار
میلان – اٹلی میں جو کچھ ہوا، اس کے لیے کئی مہینوں سے دعائیں مانگی جا رہی تھیں۔ اطالوی زرعی شعبے کی سب سے بڑی تنظیم ’کولدیریتی‘ نے کہا، ’’آسمان سے جو کچھ ہمارے لیے بھیجا گیا، ہم کئی ماہ سے اس کے لیے دعاگو تھے اور منتظر بھی‘‘ براعظم یورپ میں ایسا عام…